• Home
پیر, مارچ 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گورنرآئین پرعمل نہیں کرتے ہیں تو حکومت کیا کر رہی ہے؟سپریم کورٹ

پون موڈی کو کابینہ میں شامل نہ کرنے پرعدلیہ کی جانب سےتملناڈو کے گورنرآر این روی کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2024
in قومی خبریں
0
گورنرآئین پرعمل نہیں کرتے ہیں تو حکومت کیا کر رہی ہے؟سپریم کورٹ

نئی دہلی :چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے ڈی ایم کے لیڈر پون موڈی کو کابینہ میں شامل نہ کرنے پر ٹاملناڈو کے گورنر آر این روی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس نے ٹاملناڈو کے گورنر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ گورنر خود کو سپریم کورٹ سے بالاتر سمجھ رہے ہیں اور اسے نظر انداز کر رہے ہیں۔سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر بھی سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر گورنرآئین پرعمل نہیں کرتے ہیں تو حکومت کیا کر رہی ہے؟سپریم کورٹ نے ٹاملناڈوکے گورنر کو کل 22مارچ تک کے پونموڈی کو ریاستی حکومت میں وزیر کے طور پر دوبارہ شامل کرنے کی ہدایت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کی سفارش کے باوجود گورنر نے پون موڈی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا تھا۔ پون موڈی کو آمدنی سے زائد اثاثہ رکھنے کے معاملے میں تین سال کی سزا سنائی گئی تھی جس پرعدالت نے روک لگا دی تھی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے گورنر کے طریقۂ کار پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گورنر یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پون موڈی کی دوبارہ تقرری آئینی اخلاقیات کے خلاف ہوگی؟ بنچ نے اٹارنی جنرل آر وینکٹرمانی سے کہا کہ ہم گورنر آر این روی کے طرز عمل پر گہری تشویش میں ہیں۔ جن لوگوں نے انہیں (آر این روی) کومشورہ دیا ہے انہوں نے انہیں صحیح مشورہ نہیں دیا۔واضح رہے کہ گورنر آر این روی نے سابق اعلیٰ تعلیم کے وزیر کے پون موڈی کو ریاستی کابینہ میں شامل کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ آئینی اخلاقیات کے خلاف ہوگا۔ ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ سے گورنر آر این روی کو وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کی قیادت والی کابینہ کے مشورے کے مطابق کام کرنے کا حکم دینے کی درخواست کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

اسمبلی اور ضمنی انتخابات کے پیش نظر تمام پولنگ مراکز کے لیے سخت ہدایات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
Next Post
اتر پردیش میں قرض کے بوجھ تلے دبے کسان کی خودکشی

اتر پردیش میں قرض کے بوجھ تلے دبے کسان کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

20 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem