• Home
جمعہ, نومبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

جسپریت بمراہ اور اسمرتی مندھانا کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2024
in کھیل
0
جسپریت بمراہ اور اسمرتی مندھانا کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ

دبئی: ہندوستان کی مرد ٹیم کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور خواتین ٹیم کی اسٹار بلے باز اسمرتی مندھانا کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔منگل کو اس کا اعلان کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا کہ جسپریت بمراہ اور اسمرتی مندھانا کو جون کے مہینے میں ان کی بہترین کارکردگی پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ہی ملک کی خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے ایک ہی مہینے میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ بمراہ نے ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے رحمان اللہ گرباز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔
جسپریت بمراہ نے ٹی-20 ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ میچوں میں 4.17 کی اوسط سے گیندبازی کی اور 15 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ ہندوستانی ٹیم کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز رہے۔انہیں پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ اینریک نوٹرجے نے بھی ٹورنامنٹ میں 9 میچوں میں 15 وکٹیں حاصل کیں۔ افغانستان کے فضل الحق فاروقی اور ہندوستان کے ارشدیپ سنگھ نے مشترکہ طورپر سب سے زیادہ 17-17 وکٹ حاصل کیں۔جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف اسمرتی مندھانا نے لگاتار دو ون ڈے میچوں میں دوسنچریاں (117) اور (136) بنائی تھیں۔ انہوں نے خواتین کے زمرے میں ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے لئے انگلینڈ کی میا باوچیئر اور سری لنکا کی ویشمی گونارتنے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ ایوارڈ جیتا۔
ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے کے بعد بمراہ نے کہا، ”جون کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ نامزد ہونے پر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔ پچھلے کچھ دن ہمارے لیے بہت اچھے رہے ہیں۔ اچھی کارکردگی دکھا کر ٹورنامنٹ جیتنا ایک خاص احساس ہے، میں ان یادوں کو ہمیشہ اپنے پاس رکھوں گا۔ اس دوران میں کپتان روہت شرما اور رحمن اللہ گرباز کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ آخر میں میں اپنے خاندان، ٹیم کے ساتھیوں اور کوچز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ کے ریکٹ کا پردہ فاش

بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ کے ریکٹ کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

5 گھنٹے ago
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem