• Home
منگل, ستمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

آئی اے ایس افسر دھیمن چکما 10 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

گھر کی تلاشی کے دوران بھی 47 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے ، جنھیں ضبط کر لیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
in قومی خبریں
0
آئی اے ایس افسر دھیمن چکما 10 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

دھرم گڑھ :رشوت خوری کے بڑھتے معاملوں کے درمیان آج مزید ایک بڑے افسر کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ اڈیشہ میں 2021 بیچ کے آئی اے ایس افسر دھیمن چکما کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے گھر کی تلاشی کے دوران بھی 47 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے ہیں، جنھیں ضبط کر لیا گیا ہے۔2021 بیچ کے آئی اے ایس افسر دھیمن چکما موجودہ وقت میں کالاہانڈی کے دھرم گڑھ ضلع کے ڈپٹی کلکٹر ہیں۔ انھوں نے ایک مقامی کاروباری سے 20 لاکھ روپے کی رشوت مانگی تھی۔ ایسا نہ کرنے پر افسر کی طرف سے کارروائی کی دھمکی دی جا رہی تھی۔

بتایا جا رہا ہے کہ دھیمن چکما کے ذریعہ دی جا رہی مبینہ دھمکیوں سے پریشان کاروباری نے وجلنس ڈپارٹمنٹ سے شکایت کر دی تھی۔ شکایت کے بعد محکمہ کی ٹیم جانچ میں مصروف ہو گئی۔ 8 جون کو دھیمن چکما نے دھرم گڑھ واقع اپنی سرکاری رہائش پر کاروباری کو پیسے لے کر بلایا تھا۔ اس جگہ محکمہ وجلنس کی ٹیم پہلے سے ہی نظر رکھے ہوئے تھی۔ جیسے ہی افسر نے پیسے لے کر اپنی ٹیبل پر بچھایا، مستعد ٹیم کمرے میں داخل ہو گئی۔ اس کے بعد 10 لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے دھیمن چکما کو گرفتار کر لیا گیا۔ ضبط کردہ 10 لاکھ روپے مبین طور پر طلب رشوت کی پہلی قسط تھی۔

اس معاملے میں انسداد بدعنوانی ایکٹ 1988 کی دفعہ 7 (ترمیمی انسداد بدعنوانی ایکٹ 2018) کے تحت وجلنس سیل تھانہ کیس نمبر 2025/6 درج کی گئی ہے۔ پورے معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ بنیادی طور پر تریپورہ سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی کلکٹر دھیمن چکما کی موقع پر ہوئی گرفتاری کے بعد وجلنس ٹیموں نے ان کی سرکاری رہائش پر تلاشی شروع کی۔ ایسا اس لیے، کیونکہ کاروباری کا دعویٰ تھا کہ یہ مزید کئی لوگوں سے رشوت لے چکے ہیں۔ تلاشی میں وجلنس ٹیم کو گھر سے تقریباً 47 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے۔ ان پیسوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح
قومی خبریں

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ
قومی خبریں

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
جمعیۃ علماء ہند  پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
Next Post
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

ہندوستان کے بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

5 گھنٹے ago
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem