• Home
منگل, نومبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

پیچھے سے لاٹھیوں سے مارنا تشدد نہیں۔گجرات پولیس کی عجیب وغریب دلیل

چارپولیس اہلکاروں پر کھیڑا ضلع میں مسلمان مردوں پر وحشیانہ حملہ کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2023
in ریاستی خبریں
0
پیچھے سے لاٹھیوں سے مارنا تشدد نہیں۔گجرات پولیس کی عجیب وغریب دلیل

احمدآباد: گجرات ہائی کورٹ میں دیے گئے ایک حلف نامہ میں چار پولیس اہلکاروں نے بدھ کو دلیل دی کہ ‘لوگوں کو پیچھے سے لاٹھیوں سے مارنا تشدد نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ ان پولیس اہلکاروں پر گزشتہ سال کھیڑا ضلع میں مسلمان مردوں پر وحشیانہ حملہ کرنے کا الزام تھا۔ جس کے بعد مار پیٹ کا مقدمہ درج کیا گیا۔ تاہم اب انہوں نے بنچ سے کہا کہ اگر وہ قصوروار پائے جاتے ہیں تو انہیں سزا نہیں دی جانی چاہئے بلکہ متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کو کہا جانا چاہئے۔
لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق جسٹس اے ایس سپاہیہ اور جسٹس گیتا گوپی کی بنچ کے سامنے پولیس اہلکاروں کے وکیل پرکاش جانی نے دلیل دی کہ ان سبھی نے 10-15 سال خدمات انجام دی ہیں اور اب اگر وہ مجرم پائے جاتے ہیں۔ تو اس کے کام کا ریکارڈ بری طرح متاثر ہوگا۔ وکیل پرکاش جانی کے دلائل پر غور کرتے ہوئے عدالت نے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔ بنچ نے اس معاملے پر شکایت کنندہ مسلم مردوں سے جواب طلب کیا ہے۔
اس معاملے کے ملزمان میں گجرات پولیس کے افسران اے وی پرمار (انسپکٹر)، ڈی بی کماوت (سب انسپکٹر)، کے ایل ڈابھی (ہیڈ کانسٹیبل) اور راجو دابھی (کانسٹیبل) شامل ہیں۔ سب نے عدالت پر زور دیا کہ وہ متاثرین کو معاوضہ دینے کے لیے تیار ہیں۔ عدالت کو اس پر غور کرنا چاہیے۔تادیں کہ 4 اکتوبر 2022 کو نوراتری تہوار سے ایک دن پہلے کھیڑا ضلع کے اندھیلا گاؤں میں گربا پروگرام میں پتھراؤ کرنے پر مسلم مردوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اس واقعے میں کم از کم 40 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد پولیس اہلکاروں نے سرعام تین مسلمان مردوں کو ایک ستون سے باندھ کر لاٹھیوں سے مارا۔ لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق، پچھلی سماعت میں عدالت نے ریاستی حکومت سے پوچھا تھا کہ کیا کوئی قانون پولیس والوں کو کسی بھی ملزم کو ستون سے باندھ کر مارنے کی اجازت دیتا ہے۔ عدالت نے مزید سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!
ریاستی خبریں

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
ریاستی خبریں

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
پنجاب میں  3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر
ریاستی خبریں

پنجاب میں 3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
Next Post
بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی کے خلاف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

21 گھنٹے ago
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार