• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندو برادری کو صرف ‘ملہار سرٹیفکیٹ’ والی دکانوں سے مٹن خریدنےکا مشورہ

مہا راشٹرحکومت کے وزیر نتیش رانے نے کہا کہ اس سے ہندو برادری حلال گوشت سے بچ سکے گی اور ملاوٹ سے پاک جھٹکا مٹن دستیاب ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2025
in قومی خبریں
0
ہندو برادری کو صرف ‘ملہار سرٹیفکیٹ’ والی دکانوں سے مٹن خریدنےکا مشورہ

ممبئی: مہاراشٹر حکومت کے وزیر اور بی جے پی کے رہنما نتیش رانے نے پیر کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے ‘ملہار سرٹیفیکیشن ڈاٹ کام’ ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے۔ ان کے مطابق، اس سرٹیفکیٹ سے تصدیق شدہ دکانوں سے خریدے گئے مٹن میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں ہوگی اور ہندو برادری کو صرف جھٹکا مٹن ہی ملے گا۔

نتیش رانے نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کو بتایا، "ہم نے ‘ملہار سرٹیفیکیشن ڈاٹ کام’ ویب سائٹ لانچ کی ہے، جہاں ہندو برادری حلال گوشت سے بچ سکے گی اور ملاوٹ سے پاک جھٹکا مٹن دستیاب ہوگا۔ ہمارا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ہندو برادری کو کسی بھی طرح کا ناقص گوشت نہ ملے۔‘‘

انہوں نے ہندو برادری سے اپیل کی کہ وہ اس ویب سائٹ پر جا کر ان دکانوں کی فہرست دیکھیں جو اس سرٹیفکیٹ کے تحت کام کر رہی ہیں۔ رانے نے کہا، "یہ دکانیں ہندو برادری کے لیے قابلِ اعتماد ہوں گی، لہٰذا صرف انہی دکانوں سے خریداری کرنی چاہیے تاکہ کمیونٹی کو مضبوط بنایا جا سکے۔

رانے نے مزید کہا، "میں ہندو برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جتنا ممکن ہو، ملہار سرٹیفیکیشن سے تصدیق شدہ دکانوں سے ہی مٹن خریدیں اور ان دکانوں سے اجتناب کریں جہاں یہ سرٹیفکیٹ موجود نہیں ہے۔ اس سے نہ صرف ہندو برادری کے نوجوانوں کو اقتصادی طور پر مضبوط ہونے کا موقع ملے گا بلکہ انہیں کاروبار کے بہتر مواقع بھی فراہم ہوں گے۔‘‘

واضح رہے کہ اس سے قبل نتیش رانے نے مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے کے ایک بیان پر بھی سخت ردعمل دیا تھا۔ راج ٹھاکرے نے حالیہ مہاکمبھ کے دوران گنگا کے پانی کے بارے میں کہا تھا کہ وہ اسے نہ تو پی سکتے ہیں اور نہ چھو سکتے ہیں، کیونکہ لاکھوں افراد کے اشنان کے بعد پانی آلودہ ہو جاتا ہے۔

اس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے نتیش رانے نے کہا تھا کہ راج ٹھاکرے کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں چلائے جانے والے ‘نمو گنگے’ صفائی مہم کی مکمل معلومات نہیں ہیں۔ رانے نے مزید کہا تھا کہ کسی کو بھی ہندو مذہب کی توہین کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
قومی خبریں

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
دربھنگہ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ۔آگ لگنے سے 6افراد ہلاک

دہلی میں جھگی میں آگ لگنے سے 3 مزدوروں کی دردناک موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

8 منٹس ago
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

رتلام ضلع کے جاورا نگر میں کلورین گیس کا اخراج

15 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem