• Home
پیر, جون 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کا توازن بگڑ گیا لیکن پائلٹ کی ہوشیاری سے ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
in قومی خبریں
0
کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

 کیدارناتھ :اتراکھنڈ کے کیدارناتھ دھام میں ہفتہ کو ایک ہیلی کاپٹر (ایئر ایمبولنس) لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت 3 افراد سوار تھے۔ غنیمت رہی کہ یہ سبھی صحیح سلامت باہر نکل آئے۔ گڑھوال کمشنر ونئے شنکر پانڈے کے مطابق موقع پر راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ ایئر ایمبولنس رشی کیش ایمس سے کیدارناتھ دھام آ رہا تھا۔

کیدارناتھ ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرتے وقت کوئی تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کا توازن بگڑ گیا لیکن پائلٹ کی ہوشیاری سے ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔ یہ ایئر ایمبولنس کیدارناتھ دھام ایک مریض کو لینے کے لیے پہنچا تھا۔ گڑھوال انتظامیہ کے مطابق ایئر ایمبولنس نے رشی کیش ایمس سے کیدارناتھ کے لیے پرواز بھری تھی۔ ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ پر تقریباً لینڈ کر چکا تھا، اسی دوران توازن بگڑنے کی وجہ سے یہ سیدھے نیچے اتر گیا۔

حادثہ کے وقت اس میں 2 ڈاکٹر اور ایک پائلٹ سوار تھے۔ انتظامیہ کے مطابق تینوں لوگ پوری طرح سے محفوظ ہیں۔ واقعہ ہفتہ کی دوپہر تقریباً 12 بجے پیش آیا۔ اس حادثہ میں ہیلی کاپٹر بُری طرح تباہ ہو گیا۔ گڑھوال ضلع انتظامیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات کی جانچ شروع کر دی گئی ہے۔ ابھی تک صاف نہیں ہو سکا ہے کہ یہ حادثہ کیسے ہوا۔

 کیدار وادی میں ہیلی کاپٹر حادثہ کا یہ کوئی پہلا معاملہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ یہاں حادثے ہو چکے ہیں۔ گزشتہ سال ہی یہاں ایک ہیلی کاپٹر کریش ہوا تھا۔ اس حادثہ میں ہیلی کاپٹر پر سوار سبھی 5 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس وقت بھی ہیلی کاپٹر رشی کیش ایمس سے کسی مریض کو لینے کے لیے کیدار ناتھ دھام آیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا
قومی خبریں

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکروں نے آبنائے ہرمز کو بحفاظت پار کر لیا
قومی خبریں

ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکروں نے آبنائے ہرمز کو بحفاظت پار کر لیا

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2026
تمام طلبہ بغیر کسی خوف کے امتحان دیں-مرکزی وزیر تعلیم
قومی خبریں

تمام طلبہ بغیر کسی خوف کے امتحان دیں-مرکزی وزیر تعلیم

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2026
راجستھان میں مساجد کا انہدام مذہبی آزادی اور حق عبادت پر کاری ضرب: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

راجستھان میں مساجد کا انہدام مذہبی آزادی اور حق عبادت پر کاری ضرب: جمعیۃ علماء ہند

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راہل گاندھی کا  وائناڈ سیٹ چھوڑیں گے ،رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے
قومی خبریں

ری-نیٹ امتحا ن پورے اعتماد کے ساتھ دیجیے-راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

Next Post
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

9 گھنٹے ago
نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार