• Home
بدھ, مارچ 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی اتر پردیش اور مشرقی راجستھان میں شدید بارش کی وارننگ

ممبئی اور کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بھی مسلسل بارش سے عام زندگی بُری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2025
in قومی خبریں
0
اوڈیشہ اورآندھرا  میں بھاری بارش اور لینڈ سلائڈنگ کی پیشین گوئی

نئی دہلی:جنوب-مغربی مانسون نے ایک بار پھر رفتار پکڑ لی ہے اور وہ تیزی سے بڑھتے ہوئے دہلی کی دہلیز تک پہنچ چکا ہے۔ ایک سے دو دنوں کے اندر قومی راجدھانی میں اس کے دستک دینے کا امکان ہے۔ ویسے دہلی میں مانسون کے آنے کی عام تاریخ 26 سے 27 جون ہے۔ لیکن اس مرتبہ 4-5 دن پہلے ہی اس کے لیے حالات موافق نظر آ رہے ہیں۔دوسری طرف راجستھان، اتر پردیش کے کئی حصوں میں پہلے ہی مانسون کی بارش شروع ہو چکی ہے۔ اب راجدھانی دہلی کے علاوہ پنجاب اور ہریانہ میں اس کا انتظار ہے۔ اب تک بہار، مشرقی اور وسط اتر پردیش، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں مانسون کی آمد ہو چکی ہے۔

محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اگلے ایک ہفتہ تک ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، مغربی اتر پردیش اور مشرقی راجستھان میں الگ الگ مقامات پر شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ ساتھ ہی یہاں 40-50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ ابھی مغربی راجستھان کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت معمول سے اوپر بنا ہوا ہے، لیکن موسم سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اگلے دو دن میں بارش راحت لے کر آئے گی۔آئی ایم ڈی کے مطابق پیر سے دہلی، ہریانہ، پنجاب اور مغربی اتر پردیش میں مانسون کی بارش میں تیزی آئے گی۔  جموں و کشمیر میں 21 سے 26 جون تک بارش کا دور شروع ہو سکتا ہے۔

اس درمیان اتر پردیش، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان اور مہاراشٹر کے ساحلی ضلعوں میں بارش جاری ہے۔ ممبئی اور کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بھی مسلسل بارش سے عام زندگی بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔ وہیں مدھیہ پردیش میں شدید بارش سے ندی-نالے اُبال پر ہونے سے کئی راستے بند ہو گئے ہیں۔ ایسا ہی موسم اگلے 24 گھنٹے تک بنا رہنے کا امکان ہے۔راجستھان میں بھی تیز بارش کا دور جاری ہے۔ جئے پور، کوٹا، بھیلواڑہ، دوسا، بوندی، ٹونک، سیکر، ناگور، کرولی سمیت کئی ضلعوں میں جمعہ کو شدید بارش ہوئی۔ ان ضلعوں میں 1 سے لے کر 6 انچ تک بارش درج کی گئی۔ جئے پور موسم مرکز نے ہفتہ کو بھی ریاست کے 30 ضلعوں میں بارش کا یلو الرٹ جاری کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار
قومی خبریں

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
Next Post
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

ایئر انڈیا کے 3 افسران کے خلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی  پہلی لسٹ جاری

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

1 گھنٹہ ago
علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem