• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایئر انڈیا کے 3 افسران کے خلاف کارروائی

ڈی جی سی اے نے سبھی کرداروں سے سبکدوش کرنے کی دی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2025
in قومی خبریں
0
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

احمد آباد : احمد آباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ کے بعد ڈی جی سی اے (شہری ہوابازی ڈائریکٹوریٹ جنرل) نے فلائٹ سیکورٹی سے متعلق کارروائی شروع کر دی ہے۔ ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا کو ڈویزنل وائس پریسیڈنٹ سمیت اپنے 3 افسران کو پائلٹ ٹیم (عملہ) کی شیڈولنگ اور روسٹرنگ سے متعلق سبھی کرداروں اور ذمہ داریوں سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ ڈی جی سی اے نے 20 جون کو جاری اپنے حکم میں ایئر انڈیا کو ہدایت دی ہے کہ ان افسران کے خلاف بلاتاخیر ڈسپلنری کارروائی شروع کی جائے۔ ڈی جی سی اے کی ہدایت کے مطابق 3 افسران میں ایئرلائنس کا ایک ڈویزنل وائس پریسیڈنٹ بھی شامل ہے۔ ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا سے 10 دن میں اس تعلق سے رپورٹ دینے کو بھی کہا ہے۔

ڈی جی سی اے نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ لائسنسنگ، آرام اور جدت ضروریات میں خامی کے باوجود فلائٹ پائلٹ ٹیم (عملہ) کے شیڈول اور آپریشن میں ایئر انڈیا نے بار بار لاپروائی کی۔ اس لاپروائی کا پتہ اے آر ایم ایس سے سی اے ای پرواز اور پائلٹ ٹیم مینجمنٹ سسٹم میں تبدیلی کے بعد ہوئے تجزیہ کے دوران چلا۔ اے آر ایم ایس (ایئر روٹ مینجمنٹ سسٹم) ایک سافٹ ویئر پلیٹ فارم ہے۔ جس کا استعمال ایئرلائنس کے ذریعہ مختلف آپریشن اور مینجمنٹ امور کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس میں پائلٹ ٹیم کی روسٹرنگ اور پرواز منصوبہ وغیرہ شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت
قومی خبریں

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
Next Post
بہرائچ ضلع میں بجلی لگنے سے ماں بیٹے سمیت چار افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی کورٹ سخت

7 منٹس ago
اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार