• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

بریلی واقع پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ

5 افراد جاں بحق، کئی لوگ ملبہ میں دبے، بچاؤ مہم جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
in ریاستی خبریں
0
بریلی واقع پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ

اتر پردیش میں غیر قانونی طور پر چل رہی پٹاخہ فیکٹریوں میں دھماکہ اور اس سے ہلاکتوں کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس مرتبہ بریلی ضلع میں پٹاخہ فیکٹری (جو دراصل ایک رہائشی مکان تھا) دھماکہ کی زد میں آ گئی اور کئی لوگ اس کے ملبہ میں دب گئے۔ حادثہ بدھ کی دیر شام پیش آیا جب دھماکہ کی وجہ سے پٹاخہ فیکٹری ہی نہیں، بلکہ آس پاس کے تقریباً 8 مکانات بھربھرا کر گر پڑے۔ اس دھماکہ سے 5 لوگوں کی موت بھی ہو گئی، جبکہ کچھ لوگ سنگین طور پر زخمی ہوئے ہیں۔زوردار دھماکہ کی آواز سن کر علاقہ میں ایک دہشت پھیل گئی اور افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو ملا۔ بعد ازاں آس پاس کے لوگ جائے وقوع پر جمع ہو گئے اور پولیس کو بھی اس معاملے کی اطلاع دی گئی۔ مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ کاری کی مہم چلا رہی ہے۔ پولیس و انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں اور حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔موصولہ اطلاع کے مطابق سرولی تھانہ علاقہ کے کلیان پور گاؤں میں ناجائز طور پر ایک پٹاخہ فیکٹری چل رہی تھی۔ اس پٹاخہ فیکٹری کے آس پاس رہائشی مکانات بھی بنے ہوئے تھے جس میں لوگ مقیم تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی باشندہ رحمن شاہ کے رشتہ دار ناظم اور ناصر سرولی بازار میں پٹاخہ کا کاروبار کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ رحمن شاہ بھی اپنے گھر میں چھپا کر پٹاخہ بناتے تھے اور ناظم و ناصر کے حوالے کر دیتے تھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ رحمن شاہ کے گھر میں رکھے پٹاخہ میں ہی تیز دھماکہ ہوا جس نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔ جب لوگوں نے باہر نکل کر دیکھا تو رحمن شاہ کا گھر پوری طرح سے ملبہ میں تبدیل ہو چکا تھا۔ ساتھ ہی آس پاس کے 8 مکانات بھی اس دھماکہ کی زد میں آ گئے۔ رحمن شاہ کی بہو سمیت پانچ لوگوں کی ملبہ میں دب کر موت ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی
ریاستی خبریں

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

7 منٹس ago
نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے  استعفیٰ

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार