• Home
اتوار, جون 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت 3 جنوری تک ملتوی

جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے ٹی ایم سی لیڈر کی درخواست پر سماعت کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2023
in قومی خبریں
0
مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت 3 جنوری تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے لوک سبھا سے نکالے جانے کے خلاف مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت 3 جنوری 2024 ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت کی۔ اس سے پہلے مہوا موئترا نے چیف جسٹس آف انڈیا چندر چوڑ (سی جے آئی) سے اس کیس کی جلد سماعت کا مطالبہ کیا تھا۔ سی جے آئی نے مہوا کے وکیل سے کہا کہ جلد سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے ای میل بھیجیں، اس کے بعد ہم عرضی کی فہرست پر غور کریں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل سپریم کورٹ نے جلد سماعت کے مطالبہ پر سی جے آئی سے رجوع کرنے کو کہا تھا۔
جسٹس ایس کے کول نے مہوا کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ سی جے آئی سے جلد سماعت کی درخواست کریں۔ صرف سی جے آئی ہی جلد سماعت پر فیصلہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس مرحلے پر فیصلے نہیں کرنا چاہتے۔ سنگھوی نے مہوا موئترا کی درخواست کو کل یا پرسوں درج کرنے کی درخواست کی تھی۔مہوا موئترا کی لوک سبھا کی رکنیت جمعہ (8 دسمبر) کو مبینہ طور پر رشوت لینے اور پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے معاملے میں منسوخ کر دی گئی ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ پر ووٹنگ کروائی، جسے صوتی ووٹ سے منظور کیا گیا۔
لوک سبھا سے نکالے جانے کے بعد مہوا نے کہا کہ ایتھکس کمیٹی نے مجھے جھکانے کے لیے بنائی گئی اپنی رپورٹ میں ہر اصول کو توڑا۔ یہ بی جے پی کے خاتمے کی شروعات ہے۔ مہوا موئترا لوک سبھا کے فیصلے کے خلاف آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتی تھیں لیکن انہوں نے آرٹیکل 32 کے تحت سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
شرجیل امام اور عمر خالد کی جانب سے پھر ضمانت کی عرضی داخل
قومی خبریں

شرجیل امام اور عمر خالد کی جانب سے پھر ضمانت کی عرضی داخل

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
قومی خبریں

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
راجیہ سبھا کی 41 سیٹوں پر امیدواربلا مقابلہ منتخب
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

مرکزی وزارت داخلہ نے سائبر جرائم سے خبردار کرتے ہوئے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران جنوبی افریقی  خاتون چھلانگ لگا کر ہلاک
قومی خبریں

دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران جنوبی افریقی خاتون چھلانگ لگا کر ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
Next Post
خاتون جج کے ذریعے رضاکارانہ موت کے مطالبے پر سی جےآئی کی جانب سے رپورٹ طلب

خاتون جج کے ذریعے رضاکارانہ موت کے مطالبے پر سی جےآئی کی جانب سے رپورٹ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

1 منٹ ago
شرجیل امام اور عمر خالد کی جانب سے پھر ضمانت کی عرضی داخل

شرجیل امام اور عمر خالد کی جانب سے پھر ضمانت کی عرضی داخل

17 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem