• Home
جمعرات, جنوری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

ملزمان کے وکیل نے کچھ اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کرنے لیے مزید وقت کا مطالبہ کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
in قومی خبریں
0

اترپردیش کے انتہائی مشہور اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ ملزمان کی جانب سے دائر کردہ ’مقدمہ کو منتقل کرنے کی عرضی‘ پر بحث ہونی تھی، لیکن ملزمان کے وکیل نے کچھ اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کرنے لیے مزید وقت کا مطالبہ کر دیا۔ جبکہ متاثرہ فریق کی جانب سے اخلاق کے وکیل یوسف سیفی بحث کے لیے پوری طرح تیار تھے۔ اس پر عدالت نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ملزمان کے وکیل کو واضح لفظوں میں کہہ دیا کہ اب انہیں آخری موقع دیا جا رہا ہے اور آئندہ سماعت کی تاریخ 22 جنوری مقرر کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق 22 جنوری کو ہی ٹرانسفر پٹیشن (ٹی اے) پر حتمی طور پر سماعت ہوگی۔ اس سماعت کے بعد یہ طے کیا جائے گا کہ اخلاق قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج سوربھ دویدی کے فاسٹ ٹریک کورٹ (ایف ٹی سی) میں ہی چلے گی یا پھر اسے کسی دوسری عدالت میں منتقل کیا جائے گا۔ اس معاملے کی سماعت کے متعلق طویل عرصہ سے تذبذب کی صورتحال بنی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے متاثرہ فریق میں ناراضگی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

واضح رہے کہ ملزمان کے وکیل کی جانب سے 8 جنوری کو فاسٹ ٹریک عدالت سے کسی دیگر عدالت میں مقدمہ منتقل کرنے کی عرضی داخل کی گئی تھی۔ مقدمہ کو منتقل کرنے کی یہ عرضی 6 ملزمان: ونے، شیوم، سوربھ، سندیپ، گورو اور ہری اوم کی جانب سے داخل کی گئی ہے۔ عرضی میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ پولیس نے ان کے خلاف جھوٹے الزامات عائد کیے ہیں اور انہیں سازش کے تحت اس معاملے میں پھنسایا گیا ہے۔ عرضی میں یہ بھی ذکر کیا گیا ہے اترپردیش حکومت نے اس معاملے میں ملزمان کے خلاف درج معاملوں کو واپس لینے کے ہدایت دی تھی۔ اسی سلسلے میں ایف ٹی سی عدالت میں دفعہ 321 سی آر پی سی کے تحت مقدمہ واپس لینے کی درخواست بھی داخل کی گئی تھی۔ حالانکہ عدالت نے سماعت کے بعد اس درخوات کو خارج کر دیا تھا۔

ملزمان کا کہنا ہے کہ ایف ٹی سی عدالت نے ان کی بات سنے بغیر صرف متاثرہ فریق کے دلائل کی بنیاد پر ہی درخواست خارج کر دی جو کہ منصفانہ نہیں ہے۔ جبکہ متاثرہ فریق کا کہنا ہے کہ ملزمان جان بوجھ کر سماعت کو ملتوی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاکہ معاملے میں تاخیر ہو سکے۔ ان کا یہ بھی الزام ہے کہ بار بار وقت مانگ کر عدالتی عمل کو متاثر کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا
قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ
قومی خبریں

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
قومی خبریں

ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
اے آئی سے آئی ٹی سیکٹرکو خطرہ-راہل گاندھی
قومی خبریں

اے آئی سے آئی ٹی سیکٹرکو خطرہ-راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
Next Post
دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

53 سیکنڈز ago
ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

9 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem