• Home
اتوار, جولائی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

راجستھان میں جن سمان ویڈیو کانٹیسٹ کے تئیں لوگوں میں زبردست جوش و خروش

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اپنی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیموں کے فوائد عام آدمی تک پہنچانے کے لیے شروع کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2023
in قومی خبریں
0
راجستھان میں جن سمان ویڈیو کانٹیسٹ کے تئیں لوگوں میں زبردست جوش و خروش

جے پور: راجستھان میں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اپنی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیموں کے فوائد عام آدمی تک پہنچانے کے لیے شروع کی گئی انوکھی پہل جن سمان ویڈیو کانٹیسٹ کے تئیں لوگوں میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ اس مقابلے کے ابتدائی ایک یا دو دنوں میں ہی ریاست کے لوگوں میں کافی جوش و خروش ہے اور لوگوں میں جے سمان جے راجستھان کا استعمال کرتے ہوئے اپنے دو سوشل میڈیا ہینڈلز پر ریاست کی عوامی بہبود کی اسکیموں سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی ہوڑ لگی ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس مقابلے کے پہلے دن سے ہی ریاست کے لوگوں میں کافی جوش و خروش ہے اور ان اسکیموں کی معلومات سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کیے جا رہے ہیں۔

اشوک گہلوت نے ان اسکیموں اور عوام کو ان کا حقیقی فائدہ ملنا یقینی بنانے کے لئے جمعہ کو مہنگائی ریلیف کیمپوں کے بعد جن سمان ویڈیو مقابلہ شروع کیا۔ تشہیر کے دور میں گہلوت حکومت کی تاریخی مکھیہ منتری چرنجیوی سواستھ بیمہ یوجنا سمیت کئی ایسی عوامی فلاحی اسکیمیں ہیں، جن کی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اس کے فوائد سے محروم رہ جاتے ہیں، لیکن پہلی بار ایسا دیکھنے میں آرہا ہے کہ ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت خود اتنے سرگرم ہیں کہ اپنی اسکیموں کا فائدہ ہر اہل تک پہنچانے کے لیے نہ صرف نگرانی کر رہے ہیں بلکہ وہ خود دن رات ایک کر رہے ہیں۔ حال ہی میں پیر پھسل جانے کی وجہ سے اشوک گہلوت کے دونوں پاؤں کے انگوٹھے میں چوٹ لگنے کے باوجود وہ وزیراعلیٰ رہائش گاہ سے ہی سرگرم ہیں اور ان کا مسلسل اسی طرح کے لوگوں سے ملنا جاری ہے اور وہ سرکاری اسکیموں کو زمین پر اتارنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

اشوک گہلوت کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد ہمیشہ سے عوام کی خدمت رہا ہے اور مہنگائی کے دور میں عوام کو راحت دینے کے لیے نہ صرف منصوبے بنائے گئے ہیں بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنایا گیا ہے کہ وہ زمینی سطح پر لاگو ہوں اور اس کے تحت وہ کام کر رہے ہیں اور لوگوں کا تعاون بھی مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی راحت کیمپوں کے بعد اب جن سمان ویڈیو کانٹیسٹ کا انعقاد کرکے عوام کو سرکاری اسکیموں کا سو فیصد فائدہ پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
مظفر نگر میں شدید بارش کے سبب گھر کی چھت گری، خاتون اور 6 سالہ بیٹی کی موت

مظفر نگر میں شدید بارش کے سبب گھر کی چھت گری، خاتون اور 6 سالہ بیٹی کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

1 گھنٹہ ago
مراٹھی نہ بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی

مراٹھی نہ بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem