• Home
اتوار, مارچ 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیتیکا شرما خودکشی کیس میں گوپال کانڈ ا اور ارونا چڈھابری

ایئر ہوسٹس گیتیکا شرما نے اپنے اشوک وہار واقع گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ سوسائڈ نوٹ میں گاس نے اس قدم کے لیے کانڈا اور ایم ڈی ایل آر کمپنی میں ایک سینئر منیجر ارونا چڈھا کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2023
in قومی خبریں
0
گیتیکا شرما خودکشی کیس میں گوپال کانڈ ا  اور ارونا چڈھابری

نئی دہلی:  گیتیکا شرما خودکشی معاملہ کے ملزم ہریانہ کے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ گوپال کانڈا کو عدالت نے بری کر دیا ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے اس معاملے میں منگل کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اور ملزم ارونا چڈھا کو بھی بری کر دیا۔

خیال رہے کہ 5 اگست 2012 کو گیتیکا شرما جو کہ گوپال کنڈا کی ایئرلائنس میں ایئر ہوسٹس تھی، نے اپنے اشوک وہار واقع گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ سوسائڈ نوٹ میں گیتیکا نے اس قدم کے لیے کانڈا اور اپنی ایم ڈی ایل آر کمپنی میں ایک سینئر منیجر ارونا چڈھا کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

گیتیکا نے اپنے دو صفحات پر مشتمل سوسائڈ نوٹ میں گوپال کانڈا اور ارونا چڈھا کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے لکھا ’’آج میں خود کو ختم کر رہی ہوں کیونکہ میں اندر سے ٹوٹ گئی ہوں۔ میرا اعتماد توٹ گیا ہے اور مجھ سے دھوکہ کیا گیا۔ دو لوگ گوپال کنڈا اور ارونا چڈھا میری موت کے ذمہ دار ہیں۔ دونوں نے میرا اعتماد توڑا اور مجھے اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا۔ ان لوگوں نے میری زندگی برباد کر دی اور اب یہ لوگ میرے خاندان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان دونوں کو اس ظلم کی سزا ملنی چاہیے۔‘‘

اس معاملے میں کانڈا کو 18 ماہ تک جیل میں قید رہنا پڑا۔ مارچ 2014 میں انہیں ضمانت مل گئی۔ گیتیکا کی خودکشی کے تقریباً 6 ماہ بعد گیتیکا کی ماں نے بھی خودکشی کر لی تھی۔ انہوں نے بھی اپنی موت کا ذمہ دار گوپال کانڈا کو ہی ٹھہرایا تھا۔ گوپال کانڈا اس وقت اپنی پارٹی ہریانہ لوک ہت پارٹی سے سرسا سے رکن اسمبلی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

اسمبلی اور ضمنی انتخابات کے پیش نظر تمام پولنگ مراکز کے لیے سخت ہدایات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
Next Post
بی جے پی کے ریاستی صدر سمراٹ چودھری کے  نام، عمر اور سرٹیفکیٹ پر سوال

بی جے پی کے ریاستی صدر سمراٹ چودھری کے نام، عمر اور سرٹیفکیٹ پر سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

2 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem