• Home
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا خطرہ

آئندہ 5 دن تک ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
in قومی خبریں
0
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز ماہی گیروں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اتوار سے اگلے 5 دنوں تک کھلے سمندر میں نہ جائیں۔ وہیں تمل ناڈو کے کئی اضلاع میں آندھی، طوفان اور تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہونے کا خدشہ لاحق ہے۔ چنئی محکمۂ موسمیات نے بلیٹن میں بتایا کہ 22 اکتوبر کو کومورین علاقے اور اس سے متصل جنوبی تمل ناڈو اور کیرلم کے اوپر بنا موسمی نظام 23 اکتوبر کی صبح 8 بج کر 30 منٹ تک جنوب مشرقی بحیرۂ عرب اور اس سے متصل لکشدیپ کے علاقے کی جانب بڑھ گیا تھا۔

سطح سمندر سے تقریباً 1.5 کلومیٹر بلندی پر کیرلم سے ہوتے ہوئے شمالی تمل ناڈو کے ساحل کی جانب بڑھنے والی ایک فضائی ٹرف اس پورے علاقے میں بارش کو متاثر کر رہی تھی۔ ہفتے کے روز ترونیل ویلی اور کنیا کماری اضلاع کے بعض علاقوں کوئمبٹور، نیلگری اور تھینی پہاڑی علاقوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ آندھی، طوفان، آسمانی بجلی گرنے اور 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی بھی پیش گوئی کی گئی تھی۔ ایروڈ، سیلم، نمکل، کرور، تروچیراپلی، تینکاسی، مدورائی، ڈنڈیگل، ویردھونگر اور تروپور سمیت کئی دیگر اضلاع میں بھی بارش ہونے کی توقع تھی۔ چنئی اور اس کے پڑوسی اضلاع ڈیلٹا علاقے، پڈوچیری اور کرائیکل میں بھی بارش ہونے کا امکان تھا۔

25 اکتوبر کو نیلگری، کوئمبٹور، تھینی، ڈنڈیگل، مدورائی، پیرمبلور، اریالور اور تروچیراپلی کے بعض علاقوں میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔ شیوا گنگا، پڈوکوٹئی، رام ناتھ پورم، تروپتور، کرشن گری، دھرم پوری، ترووناملائی، ویلور اور رانی پیٹ کے ساتھ ساتھ کئی مغربی اور شمالی اضلاع میں بارش کے دوران آندھی، طوفان اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ چنئی، کانچی پورم، چنگل پٹو، تروولور، کڈلور اور کاویری ڈیلٹا کے بعض علاقوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے26 اکتوبر کو تیز بارش کے ایک اور دور کی پیش گوئی کی ہے۔ اس دوران نیلگری، کوئمبٹور، تھینی، مدورائی، شیوا گنگا، رام ناتھ پورم اور پڈوکوٹئی کے بعض علاقوں میں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ تنجاور، ترووارور، ناگ پٹنم، مئیلادوتھرائی، ایروڈ، سیلم، نمکل، کرور، تروپور، ڈنڈیگل اور ویردھونگر سمیت دیگر اضلاع میں بھی شدید بارش ہو سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی میں سرکاری اسکول کی 12 ویں کی طالبہ نے خود کو لگائی آگ، موقع پر ہی موت

دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج

اکتوبر 23, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

سعودی عرب میں پھنسے تقریباً 3 ہزار ہندوستانی عمرہ زائرین وطن واپس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
دہلی میں علماء و فارغینِ مدارس کے کل ہند پانچ روزہ اجتماع کا آغاز

ٹرین میں سفر کے دوران اونچی آواز میں فون پر باتکرناممنوع , لگ سکتا ہے  1000 روپے کا جرمانہ

اکتوبر 20, 2026
Next Post
بی جے پی کو گھیرنے کے لیے کانگریس نے تیار کی جارحانہ حکمت عملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

34 منٹس ago
دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

54 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार