• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کانگریس ایم پی کے گلے سے سونے کی چین چھین کر بدمعاش فرار

پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب پیش آئی واردات ،گردن میں چوٹ بھی لگی

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
in قومی خبریں
0
کانگریس ایم پی کے گلے سے سونے کی چین چھین کر بدمعاش فرار

پیر کی صبح دہلی کے چانکیہ پوری میں چین اسنیچنگ کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ چین اسنیچنگ کی یہ واردات ’سنسد بھون‘ (پارلیمنٹ ہاؤس) سے کچھ ہی دوری پر ایک خاتون ایم پی سدھا کے ساتھ ہوئی۔ دراصل تمل ناڈو کے مئیلا ڈوتورے کی کانگریس ایم پی ایم۔ سدھا ایک سال سے تمل ناڈو بھون میں رہتی ہیں۔ آج صبح 6 بجے وہ مارننگ واک کے لیے نکلی تھیِں اسی دوران سڑک پر بائک سوار بدمعاش نے ان کے گلے سے سونے کی چین کھینچی اور فرار ہو گیا۔

پولیس نے معاملہ درج کرتے ہوئے جانچ شروع کر دی ہے۔ دہلی پولیس نے ملزم کو پکڑنے کے لیے 10 سے زیادہ ٹیمیں بنائی ہیں۔ تلاشی کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کیمرے کے علاوہ ڈمپ ڈیٹا کھنگالا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی عینی شاہدین سے بھی بات کی جا رہی ہے۔ واقعہ کے وقت علاقے میں کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی جانچ ہو رہی ہے۔ افسروں نے بتایا کہ تمل ناڈو بھون اور آس پاس کے علاقوں میں تحتظ کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

واقعہ کے بعد کانگریس رہنما اور لوک سبھا ایم پی پرینکا گاندھی، سدھا کو لوک سبھا اسپیکر کے پاس لے کر گئیں اور معاملے کی شکایت کی۔ ساتھ ہی سدھا نے خود چین اسنیچنگ اور چوٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے کہا، ’’اس حملے سے میری گردن میں چوٹ لگی ہے۔ میری سونے کی چین چھن گئی ہے اور میں اس وقت صدمے میں ہوں۔‘‘

ایم پی سدھا نے سوال اٹھایا کہ اگر قومی راجدھانی کے سخت سیکوریٹی والے علاقے میں ایک خاتون نہیں چل سکتی تو ہم اور کہاں خود کو محفوظ محسوس کر سکتے ہیں؟حیرانی کی بات ہے کہ ابھی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جاری ہے اور ایسے وقت میں اس علاقے میں سخت حفاظتی انتظامات ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود بدمعاشوں نے اس طرح کی واردات کو کیسے انجام دے دیا۔ حکومت سوالوں کے گھیرے میں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل
قومی خبریں

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ
قومی خبریں

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
Next Post
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

4 گھنٹے ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem