• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنبھل اور کانپور میں ہولی پر نماز جمعہ کا وقت تبدیل

ہندو اور مسلم دونوں برادریوں سے ہم آہنگی اور امن برقرار رکھنے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
in قومی خبریں
0
اے ایس آئی کی منظوری کے بغیر سنبھل مسجدمیں کسی کام کی اجازت نہیں

لکھنؤ:ہولی اور جمعہ کی نماز ایک ہی دن پڑنے کی وجہ سے نماز کے وقت سے متعلق الجھن دور ہو گئی ہے۔ سنبھل اور کانپور کی جامع مسجد کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعہ کی نماز 14 مارچ 2025 کو دوپہر 2:30 بجے ادا کی جائے گی۔سنبھل جامع مسجد کمیٹی کے سربراہ ایڈوکیٹ ظفر علی نے اعلان کیا کہ یہ فیصلہ شہر میں امن اور بھائی چارہ برقرار رکھنے کے لیے لیا گیا ہے۔ انہوں نے ہندو اور مسلم دونوں برادریوں سے ہم آہنگی اور امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔

ہر مذہب کے لوگ اپنے تہوار اور مذہبی سرگرمیاں پرامن طریقے سے مکمل کریں۔ کہیں بھی کوئی پریشانی ہو تو فوراً انتظامیہ کو مطلع کریں۔ اسی طرح کانپور کی جامع مسجد نے بھی نماز جمعہ کا وقت بدل کر ڈھائی بجے کر دیا ہے۔ مسجد انتظامیہ نے باہر نوٹس لگا کر یہ اطلاع دی ہے۔نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ 14 مارچ کو ہولی کے پیش نظر جمعہ کی نماز ڈھائی بجے ادا کی جائے گی۔ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ گھر میں نماز ادا کریں اور بلا ضرورت باہر نہ نکلیں۔ مسجد کمیٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر کوئی اپنے علاقے کی مسجد میں نماز پڑھنا چاہتا ہے تو وہ وہاں بھی جا سکتا ہے۔ انتظامیہ اور مسجد کمیٹی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہولی اور جمعہ کی نماز محبت اور ہم آہنگی کے ساتھ منائیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات
قومی خبریں

سہارنپورمیں منہدم مسجد کی اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
Next Post
ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

  تہواروں کے پیش نظرہیمنت سورین نے امن و امان کی صورتحال کا  جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

سہارنپورمیں منہدم مسجد کی اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

4 منٹس ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार