• Home
منگل, ستمبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ملک کے حساس ترین سیکورٹی رازوں کو مبینہ طور پر خطرے میں ڈالنے کے الزام میں ان کے خلاف 37 غیر مہر بند الزامات جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2023
in عالمی خبریں
0
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں کیونکہ امریکی استغاثہ نے ان کے خلاف ملک کے کچھ حساس ترین سیکورٹی رازوں کو مبینہ طور پر خطرے میں ڈالنے کے الزام میں ان کے خلاف 37 غیر مہر بند الزامات جاری کیے ہیں۔

وفاقی فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے خفیہ دستاویزات کو غلط طریقے سے سنبھالا، جس میں خفیہ امریکی جوہری پروگرام اور حملے کی صورت میں ممکنہ ملکی خطرات کے بارے میں معلومات شامل تھیں۔

الزامات میں کہا گیا ہے کہ کچھ دستاویزات ٹوائلٹ کے ارد گرد باکسوں میں محفوظ کی گئی تھیں اور دیگر کو فلوریڈا میں لے گئے تھے۔خفیہ دستاویزات کا غیر مجاز افشاء نے امریکہ کی قومی سلامتی، خارجہ تعلقات اور انٹیلی جنس اکٹھا کرنے کے لیے خطرہ پیدا کیا۔

محکمہ انصاف مجرمانہ الزامات کو ایک ایسے دن منظر عام پر لایا جب مسٹر ٹرمپ کے دو وکلاء جان راولی اور جم ٹرسٹی نے خود کو اس کیس سے الگ کر لیا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ مسٹر ٹرمپ کے وکلاء نے کیس کیوں چھوڑا۔ اگر مسٹر ٹرمپ اعلیٰ عدالت میں قصوروار ٹھہرائے جاتے ہیں تو انہیں کم از کم 20 سال تک جیل میں رہنا ہو گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
دار العلوم دیوبند جا رہے ہندو تنظیموں کے ارکان نظربند

دار العلوم دیوبند جا رہے ہندو تنظیموں کے ارکان نظربند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

23 منٹس ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

عمر انصاری کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ایک بار پھر ملتوی

29 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem