• Home
جمعرات, مارچ 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹراکے سابق وزیر بابا صدیقی کا قتل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2024
in قومی خبریں
0
مہاراشٹراکے سابق وزیر بابا صدیقی کا قتل

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار) کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کو ہفتہ یعنی12 اکتوبر کی رات ممبئی کے باندرہ ایسٹ علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اس چونکا دینے والے واقعے کے بعد اپوزیشن نے ریاست میں امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھائے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بھی اس واقعہ پر ریاستی حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے بابا صدیقی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔اس واقعہ پر کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر لکھا، “بابا صدیقی جی کا انتقال صدمے والا اور افسوسناک ہے۔ اس مشکل وقت میں میری تعزیت ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔ یہ ہولناک واقعہ امن و امان کی مکمل تباہی کی علامت ہے۔ م یہ اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ حکومت کو ذمہ داری لینا چاہئے اور انصاف کا راج ہونا چاہئے۔‘‘
نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی (اجیت پوار)کے سربراہ اجیت پوار نے سوشل میڈیا پر لکھا، “مجھے یہ جان کر صدمہ پہنچا ہے کہ اس واقعے میں ان کی موت ہو گئی ہے۔ میں نے ایک اچھے دوست اور ساتھی کو کھو دیا ہے، ۔‘‘نہوں نے مزید کہا، “ہم نے ایسے رہنما کو کھو دیا ہے جس کے لیے میں لڑا تھا۔”آپ کو بتاتے چلیں کہ بابا صدیقی نے اسمبلی میں باندرہ (ویسٹ) سیٹ کی تین بار نمائندگی کی تھی۔ انہوں نے اس سال این سی پی (اجیت پوار) میں شمولیت اختیار کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
Next Post
انجینئر رشید کو پھر ملی راحت

انجینئر رشید کو پھر ملی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

جھانسی میں ٹرک سے تقریباً 524 ایل پی جی سلنڈر غائب

22 گھنٹے ago
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem