• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر جیل کے بعد اسپتال میں نظر بند

تشدد کا الزام لگاتے ہویے کانگریس لیڈر اجے رائے نے یوگی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
in اتر پردیش
0
سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر جیل کے بعد اسپتال میں نظر بند

لکھنؤ: اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج پہنچے، جہاں وہ سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر سے ملاقات کے خواہاں تھے، تاہم وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں ملنے سے روک دیا۔ بعد ازاں اجے رائے نے یوگی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے امیتابھ ٹھاکر کے استحصال اور ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا الزام لگایا۔سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو بدھ کی علی الصبح طبیعت زیادہ خراب ہونے پر بی آر ڈی میڈیکل کالج ریفر کیا گیا تھا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں لکھنؤ ریفر کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

دریں اثنا بدھ کی شام تقریباً 6 بجے کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے امیتابھ ٹھاکر کی عیادت کے لیے بی آر ڈی میڈیکل کالج پہنچے، تاہم پولیس حراست میں داخل ٹھاکر سے انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں سے ان کی بحث بھی ہوئی۔ امیتابھ ٹھاکر کی سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار اجے رائے سے ’پرمیشن لیٹر‘ طلب کر رہے تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اجے رائے نے کہا کہ یوگی حکومت میں سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے سماجی بہبود سے متعلق حساس مسائل کو اٹھایا ہے۔ کوڈین کف سیرپ معاملے میں انہوں نے گڑبڑی کرنے والوں کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں۔ وہ ہر معاملے کی باریکی سے جانچ کر کے حقائق سماج کے سامنے لاتے رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی
اتر پردیش

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی
اتر پردیش

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک
اتر پردیش

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2026
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

اکتوبر 1, 2026
لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ
اتر پردیش

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
ووٹنگ کا عمل مکمل، نتیجے کے لئے 4جون کا انتظار

اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام ووٹر لسٹ سےخارج، سیاسی جماعتیں بوتھ سطح پر سرگرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

2 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार