• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

طیارہ حادثہ میں سابق وزیر اعلیٰ وجئے روپانی کی موت

68 سالہ وجئے روپانی طیارہ میں 2-ڈی سیٹ پر بیٹھے تھے۔ وہ لندن میں اپنی بیٹی رادھیکا سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2025
in قومی خبریں
0
طیارہ حادثہ میں سابق وزیر اعلیٰ وجئے روپانی کی موت

احمد آباد :احمد آباد میں پیش آئے ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجئے روپانی کی موت ہو گئی ہے۔ اس خبر کی تصدیق گجرات بی جے پی صدر سی آر پاٹل نے کر دی ہے۔ 12 جون کو ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ 230 مسافروں اور عملہ کے 12 اہلکاروں بشمول 2 پائلٹس کے ساتھ پرواز بھرنے میں تو کامیاب ہو گیا، لیکن کچھ ہی منٹوں میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس حادثہ میں وجئے روپانی سمیت 204 لوگوں کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے، لیکن باقی مسافروں کے بچنے کا بھی کم ہی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں سبھی مسافروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر ایک مسافر کی جان ضرور بچ گئی ہے، جنھوں نے حادثہ سے قبل کے خوفناک لمحات کا تذکرہ میڈیا کے سامنے کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ 68 سالہ وجئے روپانی طیارہ میں 2-ڈی سیٹ پر بیٹھے تھے۔ وہ لندن میں اپنی بیٹی رادھیکا سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے۔ حالانکہ ایک میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وجئے روپانی کی بیوی انجلی بین گزشتہ 6 ماہ سے لندن میں ہیں، اور آج ہی روپانی انھیں واپس لینے لندن کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ راجکوٹ میں وجئے روپانی کے ایک پڑوسی کا کہنا ہے کہ ’’طیارہ حادثہ کی خبر نے سبھی کو پریشان کر دیا ہے۔ ہم سب بہت فکر مند ہیں۔ ٹی وی اور فون پر اَپڈیٹ دیکھ رہے ہیں۔ (وجئے روپانی کے ساتھ) کہیں کچھ برا نہ ہوا ہو۔

قابل ذکر ہے کہ طیارہ نے احمد آباد واقع سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 1.38 بجے پرواز بھرا تھا، لیکن چند منٹوں بعد ہی حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس طیارہ میں 2 پائلٹس اور 10 کیبن اہلکاروں کے علاوہ 230 مسافر سوار تھے۔ مسافروں میں 169 ہندوستانی بتائے جا رہے ہیں، جبکہ 53 مسافر کا تعلق برطانیہ سے تھا۔ اس طیارہ میں 7 پرتگالی اور 1 کناڈائی شہری بھی سوار تھے۔ زخمی مسافروں کو بچانے کے لیے مقامی انتظامیہ نے اپنا پورا زور لگا دیا ہے۔ اس درمیان برطانوی حکومت نے بھی متاثرہ برطانوی شہریوں کی ہر ممکن مدد کا وعدہ کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی
قومی خبریں

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان

طیارہ حادثہ پر پی ایم مودی اور سونیا گاندھی سمیت مختلف سیاسی لیڈران کا اظہارِ غم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

2 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार