• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

رابڑی دیوی کی 10 سرکلر روڈ واقع رہائش پر لوگوں کا ہجوم لگ گیا -ڈھول نگاڑے بجے، 78 کلو کا لڈو اور 78 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
in بہار
0
سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

پٹنہ :راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد آج 77 سال کے ہو گئے اور78ویں سال کی شروعات کی۔ ان کے یوم پیدائش پر کنبہ، حامیوں اور پارٹی کارکنوں میں زبردست خوشی کا ماحول ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کی 10 سرکلر روڈ واقع رہائش پر لوگوں کا ہجوم ہے۔ اس دوران ڈھول نگاڑے بجے، 78 کلو کا لڈو اور 78 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا۔ یوم پیدائش پر لالو پرساد کو نہ صرف کنبہ بلکہ بہار اور دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں نے مبارک باد پیش کی۔

لالو پرساد نے آدھی رات کو کیک کاٹ کر اپنی عمر کے نئے سال کی شروعات کی۔ سبھی نے لالو کو یوم پیدائش پر مبارک دی اور ان کی بہتر صحت کے لیے دعائیں دیں۔ آر جے ڈی کے قومی جنرل سکریٹری انل کمار 78 طرح کے پھلوں کا ٹوکرا لے کر لالو یادو کو نیک خواہشات پیش کرنے پہنچے۔ ساتھ ہی کارکنوں کی طرف سے لایا گیا 78 کلو کا لڈو بھی مرکز کشش رہا، جسے لالو نے روایتی انداز میں تلوار سے کاٹا۔

رابڑی کی سرکاری رہائش کے باہر صبح سے ہی کارکنوں اور حامیوں کی بھیڑ جمع ہونی شروع ہو گئی تھی ڈھول نگاڑوں کی گونج کے درمیان لوگ ناچتے گاتے اور ’لالو یادو زندہ باد‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔ اس تعلق سے ایک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کئی کارکن لالو یادو کی تصویریں اور پوسٹر لئے ہوئے تھے۔ کچھ مٹھائیوں اور کیک کے ڈبے لے کر پہنچے تھے تو کچھ ہاتھوں میں تلواریں لہراتے ہوئے جشن منا رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
Next Post
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ بی جے میڈیکل کالج ہاسٹل پر گرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

2 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार