• Home
منگل, جنوری 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں خامی کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل

سی آر پی ایف ڈائریکٹر جنرل انیش دیال سنگھ ایس آئی ٹی کے صدر ہونگے۔دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے افسران بطور رکن شامل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2023
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں خامی کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل

نئی دہلی :پچھلے دنوں پارلیمنٹ کی سیکورٹی میںنظر آئی خامی کی جانچ کے لیے مرکزی وزارت داخلہ نے ایس آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا کہ لوک سبھا سکریٹری جنرل کے خط پر وزارت داخلہ نے سی آر پی ایف ڈائریکٹر جنرل انیش دیال سنگھ کی صدارت میں ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے۔ اس میں دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے افسران بطور رکن شامل ہوں گے۔اس بیان میں یہ بھی جانکاری دی گئی ہے کہ ’’کمیٹی اس بات کی جانچ کرے گی کہ سیکورٹی میں سیندھ کس طرح لگی اور سیکورٹی میں ہوئی کمی کی وجہ جاننے کے بعد کارروائی کی جائے گی۔ کمیٹی اس کے علاوہ سیکورٹی بہتر کرنے کو لے کر بھی جلد رپورٹ پیش کرے گی۔
واضح ہوکہ13 دسمبر کو پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں بڑی خامی دیکھنے کو ملی جب وزیٹرس گیلری میں بیٹھے دو لوگ لوک سبھا میں کود پڑے اور ایوان کی کارروائی کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی جگہ پر اچھلتے بھاگتے دکھائی دیے۔ انھوں نے ایوان میں پیلے رنگ کا دھواں بھی پھیلا دیا جس سے افرا تفری کا ماحول پھیل گیا۔ حالانکہ اس سے کسی کو نقصان نہیں ہوا اور دونوں افراد کو اراکین پارلیمنٹ نے پکڑ کر سیکورٹی اہلکاروں کے حوالے کر دیا۔ ایک طرف ایوان زیریں میں یہ ہنگامہ ہو رہا تھا اور دوسری طرف پارلیمنٹ احاطہ میں دو دیگر لوگوں نے ’تاناشاہی نہیں چلے گی‘ نعرہ لگاتے ہوئے وہاں پر دھواں پھیلا دیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس معاملے میں مجموعی طور پر 6 لوگ شامل تھے جن میں سے دو نے لوک سبھا کے اندر ہنگامہ مچایا اور دو پارلیمانی احاطہ میں ہنگامہ کر رہے تھے۔ ان چاروں کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا اور پھر مزید ایک شخص کی گرفتاری عمل میں آئی۔ پولیس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پانچ لوگ پکڑے جا چکے ہیں اور ایک فرار شخص کی تلاش کی جا رہی ہے۔ لوک سبھا میں کودنے والے شخص کیشناخت ساگر شرما اور منورنجن ڈی کی شکل میں ہوئی ہے۔ امول شندے اور نیلم کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے پکڑا گیا ہے۔ ان کا پانچواں ساتھی للت بھی پارلیمنٹ میں چاروں کے ساتھ آیا تھا، لیکن ہنگامہ ہونے پر وہ بھاگ گیا جو اب بھی فرار ہے۔ ان کا چھٹا ساتھی وکی بھی پولیس کی گرفت میں ہے، لیکن وہ پارلیمنٹ ہاؤس نہیں آیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو مقدمہ سے استثنیٰ رکھنے والے اختیار کو چیلنج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
بہار، جھارکھنڈ اور شمالی مدھیہ پردیش میں رات کے وقت شدید سردی
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں  شدید  سرد لہر  سے عام زندگی درہم برہم  

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
ریسرچ کے نام پر 3.5 کروڑ روپے کا گھوٹالہ
قومی خبریں

ریسرچ کے نام پر 3.5 کروڑ روپے کا گھوٹالہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
دہلی میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر کے 14 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی
قومی خبریں

دہلی میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر کے 14 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘
قومی خبریں

’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی کا کم از کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
Next Post
پارلیمنٹ کی سکیورٹی کو لیکر راجیہ سبھامیں ہنگامہ۔ ڈیرک اوبرائن سرمائی اجلاس سے معطل

پارلیمنٹ کی سکیورٹی کو لیکر راجیہ سبھامیں ہنگامہ۔ ڈیرک اوبرائن سرمائی اجلاس سے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے  قتل کے بعد حالات کشیدہ

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

9 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر کو مقدمہ سے استثنیٰ رکھنے والے اختیار کو چیلنج

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem