• Home
جمعہ, دسمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں پہلی بار پرعید کی نماز سڑک پرنہیں ہوئی ۔وی کے سکسینہ

لیفٹیننٹ گورنر نے ایکس پر لکھا کہ یہ ہم آہنگی اور مل جل کر رہنے کی بہترین مثال ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی میں پہلی بار پرعید کی نماز سڑک پرنہیں ہوئی ۔وی کے سکسینہ

نئی دہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے کہا کہ اس سال کی عید پر دہلی کی تاریخ میں شاید پہلی بار سڑک پر نہیں بلکہ مساجد کے اندر ہوئی اور یہ ہم آہنگی اور مل جل کر رہنے کی ایک بہترین مثال ہے۔ ایل جی وی کے سکسینہ نے جمعرات کو عید کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔ ایل جی نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سبھی مسائل کو باہمی بات چیت اور خیر سگالی کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔ سکسینہ نےایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ دہلی میں کہیں بھی سڑکوں پر نماز نہیں پڑھی گئی اور کہیں بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ایل جی نےایکس پر عید الفطر کی مبارکباد کا اعادہ کرتے ہوئے لکھا کہ میں دہلی کی سبھی مساجد اور عیدگاہوں کے اماموں اور اپنے سبھی مسلمان بھائیوں کا مسجد کے احاطے میں نماز ادا کرنے کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔’ سکسینہ نے کہا کہ مسجد کے اندر نماز ادا کرکے مسلم کمیونٹی کے ارکان اور اماموں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ سڑکوں پر جام نہ ہو اور عام آدمی کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ

دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار

دسمبر 4, 2025
سنچار ساتھی ایپ پر تنازعہ کے بعد  پری انسٹالیشن کا حکم واپس

ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

اسمبلی انتخاب سے قبل ’وقف‘ کی حمایت میں کھل کر سامنے آئیں ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2025
Next Post
ملک میں غیر اعلانیہ ایمریجنسی نا فذ ۔عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

3 گھنٹے ago
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार