• Home
ہفتہ, مارچ 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کاری جاری

40 اموات، 6 لاکھ افراد متاثر، وزیر اعظم نے فون پر حالات کا جائزہ لیا

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2025
in قومی خبریں
0
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

نئی دہلی: شمال مشرقی ریاستوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈ کے واقعات سے تباہی مچی ہوئی ہے۔ 29 مئی سے اب تک 6 ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈ کی زد میں آ کر 40 لوگوں کی موت ہو چکی ہے وہیں اس قدرتی آفت میں 6 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ اثر آسام، میگھالیہ، منی پور، تریپورہ، سکم اور اروناچل پردیش پر پڑا ہے۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے فون پر بات کرکے حالات کا جائزہ لیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر اعظم دفتر (پی ایم او) کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مرکزی حکومت متعلقہ ریاستوں کی حکومتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ضرورت پڑنے پر اضافی این ڈی آر ایف، فوج اور دیگر مرکزی ایجنسیوں کی تعیناتی کے لیے بھی تیار ہے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں کے کٹاؤ، بجلی سپلائی میں رکاوٹ ہونے اور لوگوں کی منتقلی جیسے مسائل سامنے آئے ہیں۔ ریاستی حکومتیں راحت کیمپوں اور ہنگامی خدمات کے ذریعہ لوگوں کی مدد میں لگی ہوئی ہیں۔

آسام میں 22 ضلعوں کے 5 لاکھ سے زیادہ افراد سیلاب سے متاثر ہیں۔ وہیں منی پور میں 19811 لوگ سیلاب کی زد میں ہیں جہاں 3365 گھر تباہ ہو چکے ہیں اور 47 مقامات پر لینڈ سلائیڈ کے واقعات پیش آئے ہیں۔ ہندوستانی فوج نے منی پور میں ایک ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچایا ہے۔ سکم میں بھی حالات سنگین بنے ہوئے ہیں جہاں لینڈ سلائڈ سے 3 جوانوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 6 سیکوریٹی اہلکار لاپتہ ہیں۔ تریپورہ میں 10000 لوگ راحت کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

آسام اور میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ نے بھی حالات کو دیکھتے ہوئے ایک اہم میٹنگ کی۔ اس گوہاٹی میں شہری علاقوں میں سیلاب کے مسئلے کے مستقل حل نکالنے پر اتفاق ظاہر کیا گیا۔ میٹنگ کے بعد آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ ہم نے پرزنٹیشن کے توسط سے دکھایا کہ کس طرح میگھالیہ سے پانی گوہاٹی میں آ رہا ہے۔ ہم مل کر اس مسئلہ کا حل تلاش کریں گے۔ اس کے لیے نارتھ ایسٹرن اسپیس ایپلی کیشن سینٹر (این ای ایس اے سی) سے پورے علاقے کی سیٹلائٹ میپنگ کرائی جائے گی اور پھر آئی آئی ٹی روڑکی کے ماہرین سے مسئلہ کا حل سلجھانے کی گزارش کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی
قومی خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں پر اقرا حسن کا مرکز پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ
قومی خبریں

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ
قومی خبریں

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
Next Post
عباس انصاری کی پیرول ضمانت کی درخواست پرنہیں ہوئی سماعت

عباس انصاری کی نشست پر ضمنی انتخاب کی گونج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

7 گھنٹے ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem