• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

برکس اجلاس کے افتتاحی کلمات میں کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم برکس میں اپنے اتحاد اور اتفاق رائے کو عالمی سطح پر ٹھوس نتائج میں تبدیل کریں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
in قومی خبریں
0
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ’برکس اجلاس 2026‘ کا آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اجلاس میں موجود تمام ممالک کے سربراہان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’’لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات رہی ہے۔ اس کے ذریعہ ہم نے برکس تعاون کو عام لوگوں سے جوڑنے پر خصوصی زور دیا ہے۔ اسی سوچ کے ساتھ 350 سے زائد اجلاس منعقد کیے گئے۔ تقریباً 30 شہروں میں آپ کی ٹیموں کا استقبال کرنے کا ہمیں موقع ملا۔ برکس کی صدارت کی حمایت کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ رواں سال کا برکس سربراہی اجلاس ایک تاریخی مرحلے پر ہے۔ ہم برکس کی 20ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کہ ’’برکس نے گزشتہ 20 سالوں میں عالمی سطح پر اپنی منفرد شناخت بنائی ہے۔ ہم ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کا احترام کرتے ہیں اور اتفاق رائے سے آگے بڑھتے ہیں۔ ہم سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’اب وقت آ گیا ہے کہ ہم برکس میں اپنے اتحاد اور اتفاق رائے کو عالمی سطح پر ٹھوس نتائج میں تبدیل کریں۔ آئندہ 20 سال کے لیے ہمیں ایک پرعزم ایجنڈے پر کام کرنا ہوگا۔ اس کی شروعات ہمیں اپنے کام کرنے کے نظام سے کرنی ہوگی۔ برکس کی صدارت ہر سال بدلتی ہے لیکن اس کی وجہ سے ہماری ادارہ جاتی ترقی نہیں رکنی چاہیے۔

مختلف ممالک کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ ’’برکس کو مضبوط کرتے ہوئے ہمیں عالمی اصلاحات کی سمت بھی طے کرنی ہوگی۔ عالمی حکمرانی کا موجودہ ڈھانچہ ایک پیرامڈ جیسا دکھائی دیتا ہے۔ اس کے بالائی حصے میں طاقت اور فیصلہ سازی مرکوز ہے۔ جبکہ نچلے حصے میں وہ ممالک ہیں جو ان فیصلوں سے متاثر تو ہوتے ہیں لیکن اپنے حجم کی وجہ سے فیصلہ سازی میں شامل نہیں ہو پاتے۔‘‘ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے یہ بھی کہا کہ ’’میں تجویز پیش کرتا ہوں کہ ہم مل کر عالمی حکمرانی میں اصلاحات کے لیے 10 تجاویز تیار کریں، جنہیں ہم آئندہ سربراہی کانفرنس تک برکس اصلاحات کے روڈمیپ کی شکل دے سکتے ہیں۔ اس روڈمیپ کو تیار کرنے میں ہمیں 3 اہم پہلوؤں نمائندگی، جوابدہی اور قوانین کی تشکیل کا خیال رکھنا ہوگا۔ پہلا نمائندگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کو اب مزید ٹالا نہیں جا سکتا۔ ٹیکس پر مبنی مذاکرات کے ذریعے ہمیں اسے آگے بڑھانا ہوگا۔ مالیاتی اداروں میں ووٹنگ کا حق اور اقتصادی پالیسی آج کی حقیقت کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ جو ممالک عالمی معیشت کو رفتار دیتے ہیں، انہیں مناسب کردار ملنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
Next Post
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

2 گھنٹے ago
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार