• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

مدینہ منورہ بس سروس منصوبے سے اب تک پانچ لاکھ افراد کو استفادہ

کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربھی ای گیٹس کے پہلے مرحلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2024
in عرب ممالک
0
مدینہ منورہ بس سروس منصوبے سے اب تک پانچ لاکھ افراد کو استفادہ

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ بس سروس منصوبے کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ماہ مقدس کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے 5 لاکھ سے زیادہ زائرین نے بسوں کے ذریعے سفر کیا ہے ۔سبق ویب کے مطابق یکم رمضان المبارک سے بس سروس کا آغاز کیا گیاہے۔اس سروس کے لئے7 مختلف سٹیشن مقرر کئے گئے ہیں جہاں سے بسیں زائرین کومختلف روٹس سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لے جاتی ہیں۔واضح رہے کہ مدینہ بس سروس سٹیڈیم، درۃ المدینہ، سید الشہدا، اسلامی یونیورسٹی، الخالدیہ، شطیہ اور بنی حارثہ سے بسیں مسجد نبوی تک جاتی ہیں اور واپس بھی لاتی ہیں۔دوسری جانب سعودی عرب میں ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ای گیٹس کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ریاض ایئرپورٹ پر ابتدائی طورپر ٹریول ہالز نمبر 3 اور4 پر ای گیٹس کو نصب کردیا گیا ہے ۔ریاض ایئرپورٹ پر ای گیٹس کے افتتاح کے موقع پر سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلجنس اتھارٹی سدایا کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ بن شریف و دیگر بھی موجود تھے ۔
ڈائریکٹر جوازات بریگیڈیئرسلمان الیحیی کا اس موقع پرکہنا تھا کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ای گیٹس کی تنصیب سے مسافروں کو سہولت میسر ہوگی۔ای گیٹس کی سہولت کے باعث انسانی مداخلت کے بغیر مسافر اپنے سفری معاملات خود کارطریقے سے انجام دے سکیں گے جس سے ان کا قیمتی وقت بھی بچے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ
عرب ممالک

دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں کا میزائل حملہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل
عرب ممالک

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش
عرب ممالک

سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
فاطمہ منصوری مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر
عرب ممالک

فاطمہ منصوری مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال
عرب ممالک

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق
عرب ممالک

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے 20فلسطینی جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
Next Post
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی دہلی کیپٹلزکے خلاف 106 رنوں سےفتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

4 منٹس ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार