• Home
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

جواب میں تہران نے بھی مختلف علاقوں میں کئی مقامات پر میزائل اور ڈرون داغے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
in عالمی خبریں
0
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

امریکہ نے ایک بار پھر ایران پر حملے کیے ہیں اور اس بار ایک شادی والا گھر بھی امریکی حملوں کی زد میں آ گیا ہے۔ ایرانی ’ریڈ کریسنٹ‘ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں منگل کی شام جنوبی شہر کوہستک میں امریکی فضائی حملوں کا نشانہ بننے والا ایک گھر دکھایا گیا ہے۔ اس گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی۔ اس ڈرون حملہ نے اس گھر میں موجود خوشیوں کے ماحول کو اچانک ماتم میں تبدیل کر دیا۔

دراصل امریکی فوج نے منگل کو ایران میں کئی ٹھکانوں پر حملے کیے۔ اس کے جواب میں تہران نے مختلف علاقوں میں کئی مقامات پر میزائل اور ڈرون داغے۔ ان حملوں اور جوابی حملوں کے سبب 6 ماہ سے زیادہ عرصہ سے وقفہ وقفہ سے جاری اس جنگ میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ امریکی حملے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا، جہاں شادی کی تقریب ہو رہی تھی۔ اس حملے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا آؤٹ لیٹ ’ایس ایس این ٹی وی‘ نے بھی اپنے ٹیلی گرام چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ چینل کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو میں حملے میں زخمی ہونے والے بچوں اور ایک شخص کو میناب اسپتال میں زیر علاج دکھایا گیا ہے۔

اس درمیان امریکی سنٹرل کمانڈ نے کہا کہ یہ تازہ حملے ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں تجارتی بحری جہازوں اور امریکی فوج پر حملے کی کوششوں کے جواب میں کیے گئے تھے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بارے میں مزید معلومات دیتے ہوئے ’فاکس نیوز‘ کو فون پر بتایا کہ امریکی فوج نے ایران کے رڈار پر حملے کیے۔

گزشتہ اتوار کو آبنائے ہرمز میں ہوئے حملوں کے بعد امریکہ کے ذریعہ یہ حملے کیے گئے ہیں۔ یہ نئی لڑائی ایسے وقت شروع ہوئی ہے، جب گزشتہ ماہ یہ مانا جا رہا تھا کہ ٹرمپ ایران کو اقتصادی پابندیوں کے ذریعے سزا دینے کی جانب بڑھ رہے ہیں، تاہم پیر کو انہوں نے تسلیم کیا کہ مزید حملے کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا
عالمی خبریں

ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
Next Post
نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

4 گھنٹے ago
دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार