• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لوک سبھا انتخاب کے لئے سماجوادی پارٹی کی پہلی فہرست جاری

16 امیدواروں میں شفیق الرحمن برق ،ڈمپل یادواور اکشے یادوکے نام شامل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2024
in قومی خبریں
0
لوک سبھا انتخاب کے لئے سماجوادی پارٹی کی پہلی فہرست جاری

لکھنئو:لوک سبھا انتخاب کو اب کچھ ہی مہینے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں سماجوادی پارٹی نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنے 16 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں پارٹی چیف اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کی شریک حیات ڈمپل یادو کو مین پوری لوک سبھا سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ شفیق الرحمن برق کو سنبھل سے اور اکشے یادو کو فیروز آباد لوک سبھا سیٹ سے کھڑا کیا گیا ہے۔سماجوادی پارٹی نے امبیڈکر نگر لوک سبھا سیٹ سے لال جی ورما کو امیدوار بنایا ہے جو کہ گزشتہ اسمبلی انتخاب سے ٹھیک پہلے بی ایس پی چھوڑ کر سماجوادی پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔ انھیں کٹیہری اسمبلی سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا تھا اور وہ رکن اسمبلی منتخب بھی ہوئے تھے۔ رکن اسمبلی رہتے ہوئے سماجوادی پارٹی نے انھیں لوک سبھا کا امیدوار بنایا ہے، یعنی اگر وہ رکن پارلیمنٹ بنتے ہیں تو اسمبلی کی رکنیت انھیں چھوڑنی ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر سماجوادی پارٹی گزشتہ کچھ دنوں سے متحرک دکھائی دے رہی ہے۔ انڈیا اتحاد کی پارٹیوں کے ساتھ اتر پردیش میں سیٹوں کی تقسیم معاملے پر بھی سماجوادی پارٹی نے سرگرمی کا مظاہرہ کیا ہے اور گزشتہ دنوں اکھلیش یادو نے تو باضابطہ یہ اعلان کیا تھا کہ سیٹوں کی تقسیم پر مفاہمت بن چکی ہے۔ انھوں نے اتر پردیش میں کانگریس کے لیے 11 لوک سبھا سیٹوں پر اتفاق رائے قائم ہونے کی جانکاری دی تھی، حالانکہ بعد میں ایسی بھی خبریں سامنے آئیں کہ کچھ سیٹوں پر ہنوز بات چیت جاری ہے۔بہرحال، سماجوادی پارٹی نے لوک سبھا انتخاب میں ’پی ڈی اے‘ پر خاصہ زور دیا ہے۔ پی ڈی اے یعنی پسماندہ، دلت اور اقلیت۔ حالانکہ سماجوادی پارٹی نے اعلیٰ ذات کو بھی قریب لانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں اور پارٹی کا کہنا ہے کہ اسے کسی کا بھی ساتھ لینے سے کوئی پرہیز نہیں ہے۔ آئیے نیچے دیکھتے ہیں کہ سماجوادی پارٹی نے جن 16 امیدواروں کا اعلان کیا ہے وہ کون ہیں اور کس سیٹ سے کھڑے ہو رہے ہیں۔
شفیق الرحمن برق (سنبھل)، اکشے یادو (فیروز آباد)، ڈمپل یادو (مین پوری)، دیویش شاکیہ (ایٹہ)، دھرمیندر یادو (بدایوں)، اُتکرش ورما (کھیری)، آنند بھدوریا (دھورہرا)، انو ٹنڈن (اناؤ)، رویداس مہروترا (لکھنؤ)، ڈاکٹر نول کشور شاکیہ (فرخ آباد)، راجا رام پال (اکبر پور)، شیوشنکر سنگھ پٹیل (باندہ)، اودھیش پرساد (فیض آباد)، لال جی ورما (امبیڈکر نگر)، رام پرساد چودھری (بستی)، کاجل نشاد (گورکھپور)۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار
قومی خبریں

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
Next Post
چھتیس گڑھ میں تصادم میں تین جوان ہلاک،14زخمی

چھتیس گڑھ میں تصادم میں تین جوان ہلاک،14زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

7 گھنٹے ago
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem