• Home
بدھ, دسمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور تشدد کے دوران ہلاک 23 افرادکی سات ماہ بعدآخری رسوم ادا

اجتماعی تدفین میں پر رشتہ داروں سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور تشدد کے دوران ہلاک 23 افرادکی سات ماہ بعدآخری رسوم ادا

امپھال: سات ماہ قبل منی پور کے ذات پات کے تشدد میں مارے گئے 23 کوکی-زو قبائلیوں کی آخری رسومات جمعہ کو ادا کی گئیں۔ کانگ پوکپی ضلع میں منعقدہ اجتماعی تدفین میں ان کے رشتہ داروں سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ 23 جاں بحق ہونے والوں میں سات سالہ لڑکے تونسنگ ہینگ شنگ اور اس کی والدہ شامل ہیں، جنہیں کانگ پوکپی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر سے تقریباً 20 کلومیٹر دور فیجانگ گاؤں میں واقعہ قبرستان میں دفن کیا گیا۔اجتماعی تدفین کی تقریب کانگ پوکپی میں صدر ہلز کی ایک اعلیٰ ترین کوکی سول سوسائٹی تنظیم، کمیٹی آف ٹرائبل یونٹی (سی او ٹی یو) کی طرف سے منعقد کی گئی تھی جس کا عنوان تھا ’’آپ ہمارے کل کے لیے اپنا آج قربان کریں۔‘‘
کوکی زو کمیونٹی کے کل 60 افراد کی لاشوں کو جمعرات کو انڈین ایئر فورس کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے امپھال سے چوراچند پور اور کانگ پوکپی اضلاع کے لیے لے جایا گیا۔اسی طرح، 3 مئی کو نسلی تصادم شروع ہونے کے بعد سے چوراچاند پور ڈسٹرکٹ ہسپتال کے مردہ خانے میں پڑی میتئی کمیونٹی کے چار متاثرین کی لاشیں بھی ان کی آخری رسومات کے لیے ہوائی جہاز سے وادی امپھال لے جائی گئیں۔ سی او ٹی یو کے ترجمان نے کہا کہ باقی لاشوں کو ایک یا دو دن میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔
امپھال اور چورا چاند پور میں مردہ خانوں میں پڑی لاشوں کو ہوائی جہاز سے اٹھانے کی مشق اس وقت ہوئی جب سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ ریاستی حکومت کو لاوارث لاشوں کو باوقار طریقے سے ٹھکانے لگانے کی ہدایات جاری کیں۔حکام کے مطابق مئی کے پہلے ہفتے میں ذات پات کے فسادات میں مرنے والوں کی جواہر لال نہرو انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (جے این آئی ایم ایس) اور ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (آر آئی ایم ایس) کے مردہ خانوں میں 60 لاشیں پڑی تھیں۔سی او ٹی یو نے آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے جمعہ کو کانگ پوکپی کے صدر ہلز میں 12 گھنٹے کی مکمل ہڑتال کی کال دی اور لوگوں سے ان کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار
قومی خبریں

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2025
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات

دسمبر 1, 2025
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

گٹکھا اور پان مسالہ کی صنعت پر کڑی نظر رکھنے کے لیے بل پیش کرنےکی تیّاری

اب اجمیر درگاہ پر ہندو وادیوں کی بری نظر
قومی خبریں

درگاہ علاقے سےغیر قانونی قبضے ہٹائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2025
Next Post
کویت کے حکمراں شیخ نواف الاحمد الصبا ح کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

22 گھنٹے ago
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार