• Home
ہفتہ, فروری 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

رمضان اور ہولی کے پیش نظر محکمہ خوراک کی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
in اتر پردیش
0
گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

رمضان اور ہولی کے پیش نظراترپردیش کے گورکھپور میں مشہور برانڈز کے سرسوں کا تیل استعمال کرنے والے ہوشیار ہوجائیں، کہیں ایسا نہ ہوکہ آپ بھی ایکسپائری سرسوں کا تیل کھا کر اپنی صحت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں کیونکہ ملاوٹ خور بھی آپ کی صحت سے کھلواڑ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑرہے ہیں۔ ان حالات میں محکمہ خوراک کی ٹیم نے 24 لاکھ روپے مالیت کا تیل قبضے میں لیا ہے۔ اس میں 14 لاکھ روپے مالیت کا رائس بران ریفائنڈ آئل بھی شامل تھا، جسے پیکیجنگ اور پرنٹنگ کے ذریعے ممکنہ طور پر خریداروں کو گمراہ کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی 10 لاکھ روپے مالیت کا ایکسپائری سرسوں کا تیل تلف کرنے کے لیے قبضے میں لیا گیا ہے۔ یہ ایک ساتھ ذخیرہ کیا گیا تھا۔ ہولی کے پیش نظر محکمہ تحفظ خوراک کی جانب سے ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ خوراک کی 3 ٹیموں نے چھاپے مار کر 14 لاکھ روپے کا تیل قبضے میں لیا ہے۔ اگر یہ معیار میں ٹھیک ہوگا تو تاجراس کو لیبل بدل کر مارکیٹ میں لا سکتے ہیں بصورت دیگر اسے بھی تلف کر دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں 10 لاکھ روپے مالیت کا سرسوں کا ایکسپائری تیل بھی اسی کے ساتھ رکھا گیا تھا۔ اس کو بھی تلف کرنے کے لیے ضبط کر لیا گیا ہے۔

خبروں کے مطابق جمعہ کے روز گورکھپور کے سہجنوا میں محکمہ خوراک کی ٹیم نے جی آر ایل ایڈیبل پرائیویٹ لمیٹڈ کے گودام پر چھاپہ مارا اور 24 لاکھ روپے کا تیل ضبط کیا۔ اس میں14 لاکھ روپئے کے چاول کی چوکر کا ریفائنڈ تیل اور 10 لاکھ روپئے قیمت کا سرسوں کا تیل بھی تھا جسے ضبط کرلیا گیا ہے۔ معیاد ختم ہونے والا تیل جلد ہی تلف کردیا جائے گا تاکہ وہ دوبارہ مارکیٹ میں فروخت نہ ہوسکے۔ اس کارروائی میں ٹیم نے تقریباً 38 سے 40 کوئنٹل تیل ضبط کیا ہے۔

چاول کی چوکر کا تیل رادھا رانی برانڈ کا ہے جب کہ ایکسپائر سرسوں کا تیل گھنی برانڈ کا ہے۔ تازہ تیل اور معیاد ختم ہونے والے تیل کو الگ الگ ذخیرہ کیا جانا تھا لیکن اس گودام میں دونوں تیل ایک ساتھ رکھے تھے۔ جب اس کی وجہ پوچھی گئی تو تاجر نے کہا کہ ایکسپائر مال بازار سے واپس لایا گیا ہے۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے رادھا رانی برانڈ کے ریفائنڈ رائس بران اور گھنی برانڈ کے سرسوں کے تیل کے نمونے جانچ کے لیے بھیج دیئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا
اتر پردیش

نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی
اتر پردیش

لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2026
اکھلیش یادو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملے
اتر پردیش

ہوا ہوائی ہو گئے ہوائی اڈے- اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
اتر پردیش

6 ہزار کی نوکری کرنے والے ٹیچر کو 2 کروڑ روپئے کا ٹیکس نوٹس

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
قابل اعتماد، سستی اور پائیدار توانائی فراہم کرانے کا مقصد حاصل
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی میں بجلی پر حکومت و اپوزیشن آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2026
گورکھپورمیں’آئی کیمپ‘ نے چھینی 9 بزرگوں کی آنکھوں کی روشنی
اتر پردیش

گورکھپورمیں’آئی کیمپ‘ نے چھینی 9 بزرگوں کی آنکھوں کی روشنی

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

6 منٹس ago
نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

20 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem