• Home
پیر, نومبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا کیمپس طویل عرصے سے شہر کی خواتین کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے تاہم حالیہ واقعات نے حفاظتی اقدامات کی تاثیر پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2023
in قومی خبریں
0
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

نئی دہلی: راجدھانی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا کیمپس خواتین کے لیے محفوظ جگہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اس خیال کے برعکس یہاں 6 جون کی رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ طلباء کے مطابق نشے میں دھت لڑکے ہریانہ رجسٹریشن نمبر والی سفید کار کے ذریعے کیمپس میں داخل ہوئے۔ الزام ہے کہ ان کار سوار لڑکوں نے یونیورسٹی کیمپس روڈ سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔جے این یو کے طالب علم وکاس پٹیل کے مطابق کار کے رجسٹریشن نمبر کے ساتھ یونیورسٹی کو سرکاری شکایت بھی دی گئی ہے۔ طلبہ تنظیم اے بی وی پی سے وابستہ وکاس پٹیل کا کہنا ہے کہ کار میں سوار نوجوان نشے میں تھے۔ اپنی شکایت میں طلباء نے بتایا ہے کہ کار سوار نوجوانوں نے یہاں دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ اے بی وی پی کا کہنا ہے کہ جے این یو اس طرح کے واقعات کی سخت مذمت کرتی ہے اور متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑی ہے۔

خیال رہے کہ دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا کیمپس طویل عرصے سے شہر کی خواتین کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ تاہم حالیہ واقعات نے حفاظتی اقدامات کی تاثیر پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ طلبہ تنظیموں نے واقعے کے بعد کیمپس کی سیکورٹی کے ذمہ دار سی ایس او کو نااہل قرار دیتے ہوئے اس سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔طلبہ تنظیموں کا کہنا ہے کہ وہ جے این یو میں ہوئے اس طرح کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہیں اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو بھی سامنے لائے ہیں۔ طالب علموں کا کہنا ہے کہ چوری اور افراتفری کے حالیہ واقعات نے حفاظتی اقدامات کی تاثیر پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسی لیے ہم جے این یو کے نااہل سی ایس او کے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق
قومی خبریں

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا
قومی خبریں

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
کیرالہ  کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان
قومی خبریں

کیرالہ کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک
قومی خبریں

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
Next Post
پورنیہ میں باراتیوں سے بھری کار سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی، 2 بچیوں سمیت 5 افراد ہلاک، 4 کی حالت نازک

بنگلہ دیش میں خوفناک سڑک حادثہ،14 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

7 گھنٹے ago
بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem