• Home
بدھ, جون 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

صارفین اب 30 ستمبر 2024 تک راشن کارڈ کو آدھار سے جوڑ سکیں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2024
in قومی خبریں
0
راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

نئی دہلی: حکومت نے عوامی ترسیلی نظام (پی ڈی آئی ایس) کے تحت راشن لینے والے مستفیدین کے لیے راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔سینٹرل فوڈ اینڈ پبلک ڈسٹری بیوشن ڈپارٹمنٹ کے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین اب 30 ستمبر 2024 تک راشن کارڈ کو آدھار سے جوڑ سکیں گے۔ سابقہ نوٹیفکیشن میں اس کے لیے 30 جون 2024 تک کا وقت دیا گیا تھا۔حکومت نے فروری 2017 میں پی ڈی ایس کے تحت مستفیدین کے لیے راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنا لازمی قرار دیا تھا۔ تاہم اب تک اس کی آخری تاریخ میں کئی بار توسیع کی جا چکی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یا تو مقررہ وقت کے اندر راشن کارڈ کو آدھار سے لنک کرنا ہوگا یا پھر جن مستفیدین کے پاس آدھار نہیں ہے انہیں اس کے لیے درخواست دے کر اس کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔زیادہ تر پی ڈی ایس صارفین نے پہلے ہی اپنے راشن کارڈ کو آدھار سے جوڑ لیا ہے۔ سادھوی نرنجن جیوتی، اس وقت کی امور صارفین، خوراک اور عوامی ترسیل کی وزیر مملکت نے 20 دسمبر 2023 کو لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا تھا کہ ’’اب تک تقریباً 99.8 فیصد راشن کارڈوں کو آدھار سے جوڑ دیا گیا ہے۔‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر
قومی خبریں

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

بم کی دھمکی کے بعد ناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت
قومی خبریں

کورونا انفیکشن کے کیسز میں مسلسل تیسرے دن کمی درج

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
جنوب مغربی مانسون دہلی پہنچ گیا،قومی دارالحکومت میں زبردست بارش
قومی خبریں

بہار سمیت ملک کی 16 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
Next Post
اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہونے پرآر ایس ایس کی جانب سے بی جے پی کی تنقید

اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہونے پرآر ایس ایس کی جانب سے بی جے پی کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

9 گھنٹے ago
کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem