• Home
بدھ, اگست 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آئی او سی ایل پلانٹ میں دھماکہ۔ ایک ملازم ہلاک

چنئی واقع توندیارپیٹ میں پیش آئے حادثے میںزخمی ملازم زیر علاج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2023
in قومی خبریں
0
آئی او سی ایل پلانٹ میں دھماکہ۔ ایک ملازم ہلاک

چنئی :تمل ناڈو میں چنئی واقع توندیارپیٹ میں انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی ایل) کے ایک پلانٹ میں بدھ کو زوردار دھماکہ ہوا جس میں ایک ملازم ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا ملازم سنگین طور پر زخمی ہوا ہے جسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔انڈین آئل پلانٹ میں دھماکہ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ دستہ جائے حادثہ پر پہنچ گیا۔ فائر بریگیڈ و ڈیفنس سروس محکمہ کے افسر کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ملازم اتھانول رکھنے کے لیے بنے ایک خالی ٹینک میں ویلڈنگ کرنے میں مصروف تھے۔ حادثہ کے فوراً بعد پانچ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور آگ پر قابو پانے کا کام شروع کر دیا۔
جائے حادثہ پر موجود ایک افسر نے کہا کہ جب ہم یہاں پہنچے تو آگ کو بجھایا جا چکا تھا، کیونکہ آئی او سی ایل کے پاس انٹرنل فائر سیکورٹی سسٹم ہے۔ حادثہ میں ایک ملازم کی موت ہو گئی ہے، جبکہ ایک ملازم سنگین طور پر زخمی ہو گئے ہیں جس کا علاج چل رہا ہے۔ حادثہ کی وجہ کا پتہ ابھی تک نہیں چل سکا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل
قومی خبریں

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری
قومی خبریں

10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

آسام کی حتمی این آر سی میں شامل 3 کروڑ سے زائد شہری 6 سال بعد بھی قومی شناختی کارڈ سے محروم

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس
قومی خبریں

پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
Next Post
’ایودھیا دھام‘ ’ایودھیا جنکشن‘ کانیا نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

12 گھنٹے ago
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार