• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’ایودھیا دھام‘ ’ایودھیا جنکشن‘ کانیا نام

ریلوے نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی خواہش پوری کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2023
in قومی خبریں
0
’ایودھیا دھام‘ ’ایودھیا جنکشن‘ کانیا نام

نئی دہلی : اب ’ایودھیا جنکشن‘ اسٹیشن کو ’ایودھیا دھام‘ نام سے پکارا جائے گا۔ یعنی ریلوے نے ’ایودھیا جنکشن‘ کا نام بدل دیا ہے۔ یہ خواہش اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تھی، اور ان کی مراد ریلوے نے پوری کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ دنوں ایودھیا دورے پر ریلوے اسٹیشن کا جائزہ لیا تھا۔ اس دوران انھوں نے ایودھیا جنکشن ریلوے اسٹیشن کا نام ایودھیا دھام کرنے کے لیے ریلوے افسران سے بات کی تھی۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ یوپی حکومت کی کلچرل پالیسی کے تحت شہروں اور دیگر مقامات کے نام ثقافت و روایات کو دھیان میں رکھتے ہوئے بدلے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں اب ایودھیا جنکشن کا نام بھی جڑ گیا ہے۔ ریلوے محکمہ کی طرف سے نام میں کی گئی مذکورہ تبدیلی کے بارے میں تصدیق کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 30 دسمبر کو ایودھیا جنکشن (اب ایودھیا دھام) کی جدید عمارت کا افتتاح کرنے اور ایودھیا-دہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھانے ایودھیا پہنچ رہے ہیں۔ ان کے دورے سے ٹھیک پہلے ایودھیا جنکشن ریلوے اسٹیشن کا نام بدل کر ایودھیا دھام کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے اس دورہ سے متعلق ریلوے نے وسیع پیمانہ پر تیاریاں کی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر
قومی خبریں

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات
قومی خبریں

سہارنپورمیں منہدم مسجد کی اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
جدہ میں تیسری حج و عمرہ کانفرنس 2024 کی تیاریاں مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

7 گھنٹے ago
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچ گئے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार