• Home
جمعہ, نومبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

ڈی ٹی سی بس کا ٹائر پھٹنےہوئی تھی آواز، کوئی مشتبہ شے برآمد نہیں ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں جمعرات کی صبح ایک زوردار دھماکے کی آواز سے مقامی لوگ خوفزدہ ہو گئے۔ یہ واقعہ صبح تقریباً 9 بج کر 18 منٹ پر ریڈیسن ہوٹل کے قریب پیش آیا۔ فائر ڈپارٹمنٹ کو فوری طور پر اطلاع دی گئی اور چند منٹوں میں تین فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ابتدائی طور پر لوگوں نے اسے کسی دھماکے یا حملے کے خدشے سے جوڑ دیا لیکن دہلی پولیس نے کچھ ہی دیر میں وضاحت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اصل میں یہ ایک ڈی ٹی سی بس کے ٹائر پھٹنے کی آواز تھی۔

پولیس کے مطابق علاقے کی تلاشی کے دوران کوئی بھی مشتبہ چیز برآمد نہیں ہوئی۔ ڈی سی پی ساؤتھ ویسٹ نے بتایا کہ صبح کے وقت ایک شخص نے پولیس کو فون کر کے دھماکے کی اطلاع دی تھی۔ وہ شخص اس وقت گروگرام کی سمت جا رہا تھا جب اسے اچانک زوردار آواز سنائی دی۔ اطلاع ملنے کے فوراً بعد پولیس اور دیگر ایجنسیاں حرکت میں آئیں اور علاقے کو گھیر کر جانچ شروع کر دی۔

موقع پر موجود ایک سکیورٹی گارڈ نے پولیس کو بتایا کہ دھولاکنواں کی سمت جا رہی ایک ڈی ٹی سی بس کا پچھلا ٹائر اچانک پھٹ گیا تھا، جس سے دھماکے جیسی آواز پیدا ہوئی۔ بعد ازاں پولیس نے تصدیق کی کہ یہی آواز لوگوں نے دھماکہ سمجھ لی تھی۔ اس دوران فائر بریگیڈ اور بم اسکواڈ نے پورے علاقے کا معائنہ کیا، لیکن کوئی خطرناک یا مشتبہ چیز نہیں ملی۔ پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور تصدیق شدہ معلومات ہی پر توجہ دیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
قومی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز
قومی خبریں

انڈونیشیا کے نائب صدر نے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ میں گڑبڑی کے باعث استعفیٰ دے دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان
قومی خبریں

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
یوم پیدائش پر مولا نا ابوالکلام  آزاد  کو کانگریس کا خراج عقیدت

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائےنہیں رہے
قومی خبریں

معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائےنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
Next Post
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شیوپال سنگھ یادو نے اعظم خان کے ساتھ جیل میں ہو رہے سلوک پر اٹھایا سوال

15 گھنٹے ago
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार