• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف عائد کردہ سبھی الزامات کو بے بنیاد قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
in قومی خبریں
0
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ذریعہ کی گئی پریس کانفرنس کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنے دفاع میں فوری بیان بھی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے راہل گاندھی کے ذریعہ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف عائد کردہ سبھی الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔دراصل راہل گاندھی نے دہلی کے اندرا بھون آڈیٹوریم میں منعقد پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخاب میں بڑے پیمانے پر ’ووٹ چوری‘ ہوئی۔ انھوں نے خاص طور سے کرناٹک کے مہادیوپورا اسمبلی حلقہ اور مہاراشٹر کے راجورا اسمبلی حلقہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہاں ہزاروں ووٹوں میں ہیرا پھیری کی گئی ہے۔ راہل گاندھی نے کرناٹک کے الند انتخابی حلقہ کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس اسمبلی حلقہ میں 6018 ووٹوں کو ڈیلیٹ کرنے کی کوشش ہوئی۔ یہ بھی مطلع کیا گیا کہ ایک معاملہ ایسا سامنے آیا جب کسی باہری طاقت نے سسٹم کو ہیک کر کے ووٹ ہٹائے تھے۔

راہل گاندھی کے ان الزامات کا جواب دیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ اس نے راہل گاندھی کے الزامات کو سرے سے خارج کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف عائد کردہ سبھی الزامات بے بنیاد اور حقائق کے اعتبار سے غلط ہیں۔ اپنے آفیشیل بیان میں کمیشن نے کہا ہے کہ ’’راہل گاندھی کے ذریعہ عائد کردہ الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں۔ کسی بھی ووٹ کو آن لائن ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا۔ عوام ایسا نہیں کر سکتی، جیسا کہ راہل گاندھی نے سمجھا ہے۔‘‘ الیکشن کمیشن نے اپنے دفاع میں یہ بھی کہا کہ ووٹ ڈیلیٹ کرنے سے قبل متاثرہ شخص کو اپنی بات رکھنے کا پورا موقع دیا جاتا ہے۔

غور کرنے والی بات یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے 2023 میں الند اسمبلی حلقہ میں ووٹ ڈیلیٹ کیے جانے سے متعلق بھی وضاحت پیش کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس اسمبلی حلقہ میں ووٹ ڈیلیٹ کرنے کی کچھ کوششیں ہوئی تھیں، لیکن وہ ناکام رہی تھیں۔ اس معاملے میں الیکشن کمیشن نے خود ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند

مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کی عرضداشت پر سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

5 گھنٹے ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem