• Home
جمعہ, اگست 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے

مشکلات کے دور سے گزر رہی کمپنی کوآر بی آئی کی جانب سے راحت

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2024
in قومی خبریں
0
پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مشکلات کے دور سے گزر رہے پے ٹی ایم کو راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ مشین بغیر کسی پریشانی کے کام کرتے رہیں گے۔ پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے خلاف آر بی آئی کی کارروائی کے بعد پے ٹی ایم کی ان خدمات سے متعلق افواہوں کا بازار گرم ہو گیا تھا۔دراصل آر بی آئی سے متواتر کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ مشین سے متعلق سوالات پوچھے جا رہے تھے، جن کے آر بی آئی نے جواب دیئے ہیں۔ اپنے جواب میں اس نے کہا ہے کہ ’’پے ٹی ایم کی پیرینٹس کمپنی ون 97 کمیونکیشن نے تاجروں کو کسی بھی قسم کی دشواری سے بچانے کے لیے اپنا نوڈل اکاؤنٹ ایکسس بینک کو دے دیا ہے۔ اس کے لیے ایک ’اِسکرو اکاؤنٹ‘ کھولا جائے گا۔‘‘ معلومات کے مطابق ون 97 کمیونکیشن کی ’سبسیڈری پے ٹی ایم پیمنٹ سروسیز‘(پی پی ایس ایل) پہلے سے ہی ایکسس بینک کے ساتھ کام کر رہی تھی۔
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے خلاف کی گئی کارروائی کا رویو(جائزہ) نہیں کریں گے۔ حالانکہ آر بی آئی نے پیمنٹ بینک کو راحت دیتے ہوئے ڈپازٹ لینے پر پابندی کی آخری تاریخ 29 فروری سے بڑھا کر 15 مارچ کر دی ہے۔ ساتھ ہی گاہکوں کو ہو رہی دشواریوں کو حل کرنے کے لیے ایف اے کیو (اکثر پوچھے جانے والے سوالات) بھی جاری کیے ہیں۔ ان سے صاف ہو گیا ہے کہ پے ٹی ایم کی مرچنٹ پیمنٹ سروسیز 15 مارچ کے بعد بھی جاری رہے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
راہل گاندھی نے  جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
ممبئی میں شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے پانی پانی
قومی خبریں

بہار اور یو پی سمیت ملک کی 17ریاستوں میں بارش کا امکان

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ
قومی خبریں

کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش
قومی خبریں

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
Next Post
اس بار بی جے پی پر 370 کا سنگ میل عبور کرنے پرمودی کا زور

اس بار بی جے پی پر 370 کا سنگ میل عبور کرنے پرمودی کا زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

1 گھنٹہ ago
راہل گاندھی نے  جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

راہل گاندھی نے جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem