• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

وزیر اعظم دفتر سے لے کر وزارت داخلہ تک کی نظر ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہو رہی بارش کی تباہی پر بنی ہوئی ہے۔ مرکزی ایجنسیوں کی طرف سے لگاتار لمحہ لمحہ بدل رہے حالات کے بارے میں وزیر اعظم دفتر اور وزارت داخلہ کو جانکاری بھیجی جا رہی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2023
in قومی خبریں
0
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

گزشتہ کچھ دنوں سے پہاڑی علاقوں میں ہو رہی بارش نے تشویشناک حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ ہر طرف تباہی کا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے، لیکن آنے والے دنوں میں اس سے بھی بڑے خطرہ کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔ یہ خطرہ پہاڑوں کے نیچے سینکڑوں کلومیٹر احاطہ میں بسے میدانی علاقوں کے ان شہروں میں ہے جہاں پر دور دور تک نہ تو ندیاں ہیں اور نہ ہی نالے۔ بارش کی تباہی کا اندازہ لگانے والی ایجنسیوں سے منسلک سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں سے بہنے والی ندیوں اور نالوں نے اپنے راستے کو نہ صرف بدلا ہے بلکہ بغیر کسی ریور کیچمنٹ (ندیوں کے آبی ذخیرہ والے علاقے) سے کئی کئی کلومیٹر دور تک کا بہاؤ والا علاقہ بنا لیا ہے۔

خبر کے مطابق اب تک ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کی تقریباً ایک درجن سے زیادہ ندیوں نے اپنا رُخ یعنی راستہ ہی بدل دیا ہے۔ اہم ندیوں کی معاون ندیوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم دفتر سے لے کر وزارت داخلہ تک کی نظر ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہو رہی بارش کی تباہی پر بنی ہوئی ہے۔ مرکزی ایجنسیوں کی طرف سے لگاتار لمحہ لمحہ بدل رہے حالات کے بارے میں وزیر اعظم دفتر اور وزارت داخلہ کو جانکاری بھیجی جا رہی ہے۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ جس طرح سے بارش ہو رہی ہے اور پہاڑوں پر ندیوں سے تیز رفتار کے ساتھ آنے والے پانی سے سب کچھ تباہ ہوا جا رہا ہے، وہ میدانی علاقوں کے لیے بھی بڑا خطرہ بن کر سامنے آ رہا ہے۔ موسمیاتی سائنسداں سریندر پال کہتے ہیں کہ گزشتہ کچھ دنوں میں ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے اوپری علاقوں سے آنے والی ندیوں اور نالوں نے اپنے موجودہ راستے کے علاوہ درجنوں نئے چھوٹے چھوٹے راستے اختیار کر لیے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’یہی بنے نئے راستے سب سے بڑے خطرہ کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ ندیوں میں پانی کی رفتار اتنی زیادہ ہے کہ وہ اپنے ساتھ کئی کلومیٹر تک کی زمین کی ان سبھی ملکیتوں کو بھی تباہ کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہیں جو اس کے راستے میں بھی نہیں تھے۔ اب یہی ندی اپنی اسی رفتار کے ساتھ میدانی علاقوں میں آگے بڑھ رہی ہیں۔

ماہرین موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ دقت ہماچل پردیش کے نشیبی علاقوں میں بسے پنجاب اور ہریانہ کے تقریباً 12 اضلاع سمیت چنڈی گڑھ میں ہے۔ اتراکھنڈ کے نشیبی علاقوں میں بسے 7 اضلاع سمیت ذیلی علاقوں میں ندیوں کے بہاؤ سے خطرہ پیدا ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اتراکھنڈ اور پنجاب کے علاوہ نارتھ ایسٹ کے ہمالیائی علاقہ میں بھی اسی طرح کے امکانات بن رہے ہیں۔ سریندر پال کا کہنا ہے کہ بارش میں سب سے زیادہ تباہی ان علاقوں میں ہو رہی ہے جہاں کے پہاڑ کھوکھلے ہو چکے ہیں، یا پھر جن پہاڑوں کے کشش ثقل کا مرکزی نکتہ اپنی جگہ سے کھسک گیا ہے۔ اس کے علاوہ جو سب سے زیادہ تباہی مچانے والے حالات بن رہے ہیں، وہ یہی ہے کہ ندیوں اور نالوں کے ذریعہ سے تیز رفتار کے ساتھ آنے والا پانی نہ صرف اپنے راستے کی سبھی عمارتوں کو تباہ کر رہا ہے بلکہ جہاں ندیوں اور نالوں کا راستہ نہیں ہے، وہاں بھی جا کر بنے ہوئے مستقل ٹھکانوں کو تباہ کر رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت
قومی خبریں

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ
قومی خبریں

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد
قومی خبریں

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد
قومی خبریں

یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور گھنا کہرا جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
یونیفارم سول کوڈ  پر اب تک لاء کمیشن کو 46 لاکھ مشورے موصول

یونیفارم سول کوڈ پر اب تک لاء کمیشن کو 46 لاکھ مشورے موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

2 منٹس ago
پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

52 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem