• Home
جمعرات, جولائی 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

کہا :دونوں نے بچپن سے ہی فوج میں جانے کا خواب دیکھا۔ اس وقت بھی جب خواتین کو فوج میں جانے کی اجازت نہیں تھی، ہم نے ایسا خواب دیکھا

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
in قومی خبریں
0
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

نئی دہلی : آپریشن سندور کے بعد سے ہی کرنل صوفیہ قریشی کا نام ہر خاص و عام کی زبان پر ہے۔ ہر کوئی ان کی بہادری اور حب الوطنی کی تعریفیں کر رہا ہے۔ ہر کوئی ان کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کا خواہاں ہے۔ خاص طور سے ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں۔ ’ہندوستان ٹائمز‘ میں شائع خبر کے مطابق ان کی جڑواں بہن ڈاکٹر شائنہ سنسارا نے بتایا کہ وہ اور ان کی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی ایک فوجی گھرانے میں پرورش پائیں۔ دونوں نے بچپن سے ہی فوج میں جانے کا خواب دیکھا۔ اس وقت بھی جب خواتین کو فوج میں جانے کی اجازت نہیں تھی، ہم نے ایسا خواب دیکھا۔ صوفیہ ملک کی خدمت کے لیے ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتی تھیں۔ وہ اکثر کہتی تھیں کہ اگر فوج میں انہیں جگہ نہیں ملی تو وہ ڈی آر ڈی او کے ذریعہ سائنس داں بن کر ملک کی خدمت کریں گی۔ اگر وہ بھی نہیں ہوا تو پولیس میں شامل ہو کر لوگوں کی خدمت کریں گی۔

ڈاکٹر شائنہ نے ’آپریشن سندور‘ کے بعد کرنل صوفیہ کے پریس کانفرنس کے حوالے سے بتایا کہ انہیں ایک رشتہ دار نے فون کر فوری طور پر ٹی وی آن کرنے کے لیے کہا۔ جب انہوں نے اپنی بہن کو ٹی وی پر ملک کے سامنے بولتے ہوئے دیکھا تو وہ لمحہ انتہائی جذباتی تھا۔ یہ نہ صرف اہل خانہ بلکہ پورے ملک کے لیے ایک فخریہ لمحہ تھا۔ ساتھ ہی شائنہ نے ’آپریشن سندور‘ کے لیے ہندوستانی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی بھی کافی تعریف کی۔

واضح ہو کہ صوفیہ قریشی کے خاندان کا ہندوستان کی فوج اور حب الوطنی کی روایت سے گہرا تعلق ہے۔ ایک ’ٹیبلوئڈ‘ کے مطابق، شائنہ سنسار نے بتایا کہ ان کے والد نے 1971 کے بنگلہ دیش جنگ میں حصہ لیا تھا۔ ان کے چچا بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) میں تھے۔ ان کے پردادا نے پہلے برطانوی افوج میں خدمات انجام دیں، پھر آزادی کی لڑائی میں شامل ہو گئے۔ ان کی دادی اکثر ان کے آباؤ اجداد کی کہانی سناتی تھیں، جنہوں نے 1857 کے انقلاب میں جھانسی کی رانی کے ساتھ لڑائی لڑی تھی۔

ڈاکٹر شائنہ کے مطابق جب کرنل صوفیہ قریشی نے ’آپریشن سندور‘ کی جانکاری دی تو ایسا لگا کہ جھانسی کی رانی کی ’روح‘ پھر سے زندہ ہو گئی ہو۔ ایک ایسی بہادر خاتون جس سے صوفیہ ہمیشہ متاثر رہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر شائنہ سنسار بھی اپنی بہن کرنل صوفیہ کی طرح غیر معمولی صلاحیت کی مالک ہیں۔ وہ ایک حقیقی آل راؤنڈر ہیں، وہ کئی کرداروں میں نظر آئی ہیں۔ وہ ایک ماہر اقتصادیات، ماہر ماحولیات، فیشن ڈیزائنر، سابق آرمی کیڈٹ اور رائفل شوٹنگ میں گولڈ میڈلسٹ (صدر جمہوریہ کی جانب سے نوازا گیا) ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی
قومی خبریں

بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
این آئی آر ایف رینکنگ 2023: ٹاپ-10 یونیورسٹیز میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا تیسرا مقام، دیکھیں پوری فہرست
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کےقیام کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند
قومی خبریں

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
Next Post
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

2 گھنٹے ago
بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem