• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

شادی کی تقریب کا کھانا کھا کر درجنوں افراد بیمار

الٹی، دست اور پیٹ میں شکایت کے بعد متاثرہ لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2024
in بہار
0
شادی کی تقریب کا کھانا کھا کر درجنوں افراد بیمار

پٹنہ: بہار کے ضلع بھوجپور میں ایک شادی کی تقریب کے دوران کھانا کھا کر درجنوں افراد بیمار پڑ گئے جس سے ایک افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ بیمار لوگوں کو فوراً جگدیش پور سَب ڈویژنل ہاسپیٹل لے جایا گیا۔ یہاں ان کی حالت میں بہتری نہیں ہو پائی جس کے بعد انھیں فوری طور پر آرہ صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وہاں سبھی مریضوں کا علاج کرایا جا رہا ہے اور بیشتر کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ کچھ مریضوں کی طبیعت زیادہ خراب ہے جنھیں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ جمعہ کی شب کا ہے جب ’تلک‘ کی ایک تقریب میں مہمانوں و میزبانوں نے مچھلی اور مٹھائی کھائی تھی۔ اس کے بعد ہی سبھی کی طبیعت اچانک بگڑنے لگی۔ الٹی، دست اور پیٹ میں شکایت کے بعد متاثرہ لوگوں کو فوراً علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بیمار لوگوں میں بھوراہی ٹولہ باشندہ سویتا دیوی، پربھاوتی دیوی، پوجا دیوی، ومل یادو، سنجو دیوی، ریا کماری شامل ہیں۔ ان کے علاوہ آیر تھانہ علاقہ کے برناؤ گاؤں باشندہ نشا کماری، گرجن یادو، سیما کماری، موٹری دیوی، ویر بہادر یادو اور اسدن گاؤں باشندہ وجیشور یادو، چرپوکھری تھانہ حلقہ کے پسور گاؤں باشندہ سنگیتا کماری، مانتی دیوی، آیوش کمار، پنٹو کمار، نیتو دیوی شامل ہیں۔ 24 سے زائد افراد کا ہنوز اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
ایک مقامی شخص اوما شنکر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ بھوراہی ٹولہ باشندہ بمل یادو کے بیٹے اجئے یادو کی جمعہ کو ’تلک‘ تقریب تھی جس میں سبھی لوگ شامل ہونے کے لیے پہنچے تھے۔ جمعہ کی شب لوگوں نے حلوائی کے ذریعہ بنائی گئی مٹھائی اور مچھلی کھائی۔ اچانک سبھی لوگوں کی طبیعت بگڑنے لگی۔ دیکھتے ہی دیکھتے بیمار لوگوں کی تعداد دو درجن سے زیادہ ہو گئی، جس میں بچے، بوڑھے اور کئی خواتین بھی شامل ہیں۔ ایک شخص نے یہ بھی بتایا کہ کچھ ایسے لوگوں کی بھی طبیعت خراب ہوئی ہے جس نے صرف مٹھائی کھائی تھی۔بہرحال، آرہ صدر اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آن ڈیوٹی ڈاکٹر سجیت نے بتایا کہ سبھی بیمار لوگوں کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ فوڈ پوائزننگ ہونے کے سبب الٹی، دست اور پیٹ میں درد کی شکایت ہے۔ لیکن سبھی لوگوں کا ابتدائی علاج کر دیا گیا ہے۔ کچھ لوگوں کو نگرانی میں رکھ کر علاج کرایا جا رہا ہے۔ ان کی حالت ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
اترپردیش میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے نتیجے جاری

اترپردیش میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے نتیجے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

8 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem