• Home
منگل, جولائی 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شوہر کو نطر اندازکربیوی کےوالدین کے ساتھ رہنےپر طلاق منظور

دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ ازدواجی زندگی میں میکے والوں کی غیر ضروری مداخلت ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2024
in قومی خبریں
0
شوہر کو نطر اندازکربیوی کےوالدین کے ساتھ رہنےپر طلاق منظور

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک شخص کو اس کی بیوی کے اپنے والدین کے زیر اثر رہنے یا اپنے والدین کو چھوڑ کر شوہر کے ساتھ نہ رہنے کو شوہر پر ظلم قرار دیتے ہوئے طلاق کی منظوری دے دی ہے۔دہلی ہائی کورٹ میں جسٹس سریش کمار کیت کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ خاتون کے میکے کے لوگ اس کی ازدواجی زندگی میں ’غیر ضروری مداخلت‘ کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے شوہر کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہائی کورٹ نے فیملی کورٹ کے حکم کے خلاف شوہر کی اپیل پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ’’دونوں فریق تقریباً 13 سال سے الگ رہ رہے ہیں، اس دوران شوہر کو اس کے ازدواجی رشتے سے محروم کر دیا گیا جو ایک طرح سے ظالمانہ و اذیت ناک اقدام ہے۔
اس سے قبل فیملی کورٹ نے شوہر کی طلاق کی درخواست قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ ’’ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اپیل کنندہ (شوہر) نے کامیابی سے ثابت کیا ہے کہ مدعا علیہ (بیوی) نے اسے ظلم کا نشانہ بنایا اور وہ طلاق کی حقدار ہے۔‘‘ عدالت نے کہا کہ ’’بیوی کا طرز عمل درخواست گزار کے اس بیان کی واضح طور پر تصدیق کرتا ہے کہ وہ اپنے والدین کے زیر اثر تھی اور ان سے علاحدہ ہونے اور درخواست گزار کے ساتھ تعلق رکھنے میں اسے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری
قومی خبریں

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
قومی خبریں

تلنگانہ میں لاکھوں رائے دہندگان کو ایس آئی آر کی بے ضابطگیوں پر نوٹس ملنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کی قطری سفیر سے ملاقات

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی
قومی خبریں

رام مندر عطیات چوری معاملے میں اہم انکشاف-40دن میں 70 بار ہوئی چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
Next Post
ساکشی ملک نے پھر احتجاج کی دھمکی دی

ساکشی ملک نے پھر احتجاج کی دھمکی دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

16 گھنٹے ago

تلنگانہ میں لاکھوں رائے دہندگان کو ایس آئی آر کی بے ضابطگیوں پر نوٹس ملنے کا امکان

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार