• Home
منگل, نومبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رام مندر عطیات چوری معاملے میں اہم انکشاف-40دن میں 70 بار ہوئی چوری

 تفتیش کے بعد اعطیات کی گنتی کا نظام  تبدیل ۔ پہلے 2 شفٹوں میں ہونے والی گنتی اب صرف ایک ہی شفٹ میں کی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
in قومی خبریں
0
رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی

ایودھیا کے رام مندر میں عطیات چوری کے معاملے میں تفتیش کے دوران حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس پوچھ گچھ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 40 دنوں کے اندر مبینہ طور پر 70 بار عطیات سے رقم نکالی گئی۔ تفتیش کے بعد اب مندر انتظامیہ نے عطیات کی گنتی کا نظام بھی تبدیل کر دیا ہے۔ پہلے 2 شفٹوں میں ہونے والی گنتی اب صرف ایک ہی شفٹ میں کی جائے گی۔ پولیس کی پوچھ گچھ سے ملی معلومات کی بنیاد پر پتہ چلا ہے کہ مبینہ چوری کے واقعات صرف شام کی شفٹ کے دوران ہوئے تھے۔ اسی وجہ سے اب مندر انتظامیہ نے چڑھاوے کی گنتی کا پورا طریقۂ کار تبدیل کر دیا ہے۔

ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر پولیس ذرائع کے حوالے سے شائع خبر کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران ملزمان اویناش شکلا، انوکلپ مشرا، لوکش مشرا اور کرونیش پانڈے سے کئی اہم معلومات ملی ہیں۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تقریباً 40 دنوں کے اندر 70 بار عطیات سے مبینہ طور پر رقم نکالی گئی۔ پولیس کے مطابق اس پورے معاملے میں سب سے اہم کردار اویناش شکلا کا سامنے آیا ہے۔ پوچھ گچھ میں ملنے والی معلومات کے مطابق اس نے اکیلے 50 سے زیادہ بار عطیات سے چوری کی۔ اتنا ہی نہیں کئی دنوں میں ملزمان نے ایک ہی دن میں 2-2 بار چڑھاوے سے رقم نکالنے کی کوشش کی۔

تفتیش میں یہ بھی سامنے آیا کہ 40 دنوں کے دوران 5 ایسے دن بھی تھے، جب مبینہ طور پر ایک ہی دن میں 3-3 بار چوری کی گئی۔ تفتیش کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ پہلی شفٹ میں گنتی کے دوران ایسا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا۔ تفتیشی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ پوچھ گچھ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اویناش شکلا اور انوکلپ مشرا ہر بار ایک دوسرے کی مدد کرتے تھے۔ دونوں کے کردار اور باقی ملزمان کے ساتھ ان کے تال میل کی جانچ اب بھی جاری ہے۔

اب تک کی تفتیش میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ چوری کے یہ تمام مبینہ واقعات اس وقت ہوئے، جب چڑھاوے کی گنتی دوپہر 2 بجے سے رات 9 بجے تک چلنے والی دوسری شفٹ میں ہوتی تھی۔ اسی کے بعد مندر انتظامیہ نے احتیاط کے طور پر چڑھاوے کی گنتی کے نظام میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ اب چڑھاوے کی گنتی صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک صرف ایک ہی شفٹ میں کی جا رہی ہے۔ فی الحال پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے اور پوچھ گچھ میں سامنے آنے والے حقائق کا دیگر شواہد سے موازنہ کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں  3 سال کی سزا
قومی خبریں

سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں 3 سال کی سزا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
Next Post
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

7 گھنٹے ago
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem