• Home
ہفتہ, مارچ 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

خاتون کونسلروں کی جگہ ان کے شوہروں کو دیکھ کرضلع مجسٹریٹ ناراض

گوالیار کی ڈی ایم روچیکا چوہان نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے میٹنگ سے اٹھا کر گیلری میں بٹھا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2025
in ریاستی خبریں
0
خاتون کونسلروں کی جگہ ان کے شوہروں کو دیکھ کرضلع مجسٹریٹ ناراض

بھوپال: مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) کے ذریعہ طلب کی گئی میٹنگ میں خاتون کونسلروں کی جگہ ان کے شوہر پہنچ گئے۔ خواتین کونسلروں کے بجائے ان کے شوہر کو دیکھ  کر ڈی ایم روچیکا چوہان نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون کونسلرز کے شوہروں کو میٹنگ سے اٹھا کر گیلری میں بیٹھنے کو کہہ دیا۔

یہ حیرت انگیز واقعہ گوالیار کے بال بھون میں پیش آیا، جہاں شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے میٹنگ منعقد کی گئی تھی۔ اس میں صفائی، سڑکوں اور دیگر مسائل پر بات چیت ہونی تھی۔ میٹنگ میں کونسلروں کو مدعو کیا گیا تھا، لیکن ڈی ایم نے دیکھا کہ کچھ خاتون کونسلروں کی جگہ ان کے شوہر بیٹھے ہوئے ہیں۔ اس سے ناراض ہو کر ڈی ایم نے کونسلروں کے شوہروں کو پھٹکار لگائی اور کہا کہ خواتین اب با اختیار ہیں اور انہیں خود اپنا کام کرنے دینا چاہیے۔ اس کے بعد انھوں نے کونسلروں کے شوہروں کو ان کی کرسیوں سے اٹھا کر گیلری میں بٹھا دیا۔

اس واقعہ کے بارے میں ڈی ایم روچیکا چوہان نے کہا کہ گوالیار میونسپل کارپوریشن ریاست کی سرکردہ میونسپل کارپوریشنوں میں سے ایک ہے۔ صبح کی میٹنگ میں کچھ خواتین اور ان کے شوہر موجود تھے۔ ہمارا استدلال ہے کہ جو نظم طے کیا گیا ہے وہ اچھی طرح سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ خواتین جن علاقوں کی نمائندگی کرتی ہیں، ان علاقوں میں موجودہ وقت میں حاصل فیڈ بیک پر وہ کام کریں۔ خواتین کو میٹنگ میں خود اپنی بات رکھنی چاہئے۔ اس سے ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا۔ یہ اس لئے بھی ضروری ہے کیونکہ خواتین کو ریزرویشن دینے والے ممبران اسمبلی کے مطابق انہیں اپنی ذمہ داری نبھانی چاہئے اور اس میں اپنا تعاون پیش کرنا چاہئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار
ریاستی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی  پہلی لسٹ جاری

مارچ 4, 2026
مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کو لے کر بڑا تنازعہ
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کو لے کر بڑا تنازعہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
Next Post
پٹنہ میں  کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس وفد  کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

2 منٹس ago
یو پی ایس سی سول سروسز 2025 کے حتمی نتائج کا اعلان

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार