• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

18 سال سے کم عمرکے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے نابالغوں کے ذریعہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال کیے جانے پر اپنی فکر ظاہر کی - مرکزی حکومت کو سخت قدم اٹھانے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
in قومی خبریں
0
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے نابالغوں کے ذریعہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال کیے جانے پر اپنی فکر ظاہر کی ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت سے اس معاملہ میں سخت قدم اٹھانے کا حکم بھی دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے نابالغوں کے اکاؤنٹ کو لے کر موجودہ نظام کو صرف گائیڈلائنس تک محدود نہ رکھا جائے، بلکہ اسے ہندوستانی قانون کے تحت اثردار بنایا جائے۔

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ ہندوستانی قانون کے تحت سبھی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ایسی ہدایت جاری کرے کہ 18 سال سے کم عمر والے خود سے اپنا اکاؤنٹ نہ بنا سکیں۔ والدین کی نگرانی میں ایک طے عمر کے بعد بھلے ہی انھیں اکاؤنٹ بنانے کی اجازت دی جائے، لیکن کم عمر بچوں کو یہ اجازت نہ ملے۔ فی الحال انٹرمیڈیٹری رولس میں یہ باتیں کہی گئی ہیں، لیکن اثردار طریقے سے اس نظام کو طے کریں۔v

سپریم کورٹ میں ’جسٹ رائٹس آف چلڈرن الائنس‘ کی عرضی پر سماعت کے دوران نابالغوں کے سوشل میڈیا استعمال کو لے کر سیکورٹی ترکیبوں پر بحث ہوئی۔ عرضی دہندہ کی طرف سے سینئر ایڈووکیٹ ایچ ایس پھلکا نے دلیل دی کہ 18 سال سے کم عمر کے بچے آزادانہ طریقے سے کسی کانٹریکٹ میں انٹری نہیں کر سکتے، لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے اصولوں اور شرطوں کو قبول کر کے اکاؤنٹ بنا لیتے ہیں۔

عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت سے اس بات پر غور کرنے کو کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے لوگوں کے آزادانہ طور سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ساتھ کانٹریکٹ کرنے پر روک کے انتظام کو انٹرمیڈیٹری رولس کے تحت آئینی شکل دی جائے۔ عرضی میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے پوری طرح الگ کرنے کی جگہ والدین یا قانونی سرپرست کی رضامندی اور نگرانی میں محدود رسائی کا انتظام ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
قومی خبریں

شیئر بازار میں افراتفری کا ماحول -سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک
قومی خبریں

آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری بینک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

6 منٹس ago
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

18 سال سے کم عمرکے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार