• Home
منگل, جولائی 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ذی الحجہ کا چاند نظر آیا – عیدالاضحیٰ 7 جون کو

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2025
in قومی خبریں
0
ذی الحجہ کا چاند نظر آیا – عیدالاضحیٰ 7 جون کو

نئی دہلی: کل (28 مئی) بعد نماز مغرب رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا محمد حکیم الدین قاسمی، ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر 1- بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، لیکن دہلی میں مطلع غبار آلود ہے، اس لیے یہاں چاند نظر نہیں آیا۔ البتہ ملک کے مختلف مقامات سے رویت کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں۔

امارت شرعیہ ہند کے ذریعہ جاری پریس نوٹ میں بتایا گیا ہے کہ رویت کی مصدقہ اطلاعات کے پیش نظر رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند اعلان کرتی ہے کہ 29 کی رویت شرعاً ثابت ہو گئی ہے۔ کل بتاریخ  29 مئی 2025ء بروز جمعرات ماہ ذی الحجہ 1446ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔ عیدالاضحی ان شاء اللہ 7 جون 2025ء بروز ہفتہ ہوگی۔

ایک طرف امارت شرعیہ ہند نے دہلی میں مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آنے کی بات کہی ہے، وہیں دوسری طرف امارتشرعیہ بہار نے ریاست میں چاند نظر آنے کی اطلاع دی ہے۔ جاری پریس نوٹ کے مطابق ’’حضرت مولانا محمد انظار عالم قاسمی، قاضی شریعت مرکزی دارالقضا، امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ (پھلواری شریف، پٹنہ) نے اعلان کیا ہے کہ مورخہ 29 ذی قعدہ 1446ھ مطابق 28 مئی 2025 روز بدھ کو مرکزی دفتر امارت شرعیہ اور اس کی تمام شاخوں میں چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ پھلواری شریف اور ملک کے دیگر مقامات پر بھی عام طور سے چاند دیکھا گیا۔‘‘ اسی طرح مرکزی رویت ہلال کمیٹی، حیدر آباد دکن اور کچھ دیگر ہلال کمیٹیوں نے بھی ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھے جانے کا اعلان کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم  اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد
قومی خبریں

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا
قومی خبریں

طلبہ کے خلاف پولیس کی کارروائی شرمناک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال
قومی خبریں

10 سالوں میں تقریباً 90 پیپر لیک کے واقعات سے 7.5 کروڑ نوجوانوں کا مستقبل متاثر-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک اور رام مندر چندہ چوری پر دونوں ہی ایوانوں میں زوردار ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

Next Post
کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

3 گھنٹے ago
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم  اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार