• Home
پیر, جنوری 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

56 سال کے دیوین بھارتی 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملہ سمیت کئی بڑے معاملوں کی جانچ میں ان کا نام شامل ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
in بہار
0
دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

آئی پی ایس دیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر بنائے گئے ہیں۔ 56  سالہ دیوین بھارتی 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ ان کا نام کئی بڑے معاملوں کی جانچ سے جڑ چکا ہے۔ ان میں 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملہ بھی شامل ہے۔ بھارتی وویک پھنسالکر کی جگہ لیں گے جو 35 سال کی خدمات کے بعد آج سبکدوش ہو رہے ہیں۔دیویندر بھارتی آج شام ممبئی کے پولیس کمشنر کا عہدہ سنبھال لیں گے۔ ریاست کے محکمہ داخلہ نے بھارتی کی تقرری کی تصدیق کر دی ہے۔ حالانکہ ایک افسر نے بتایا کہ اس عہدے کو اب ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کے رینک کا کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی کو گزشتہ سال ممبئی کا اسپیشل پولیس کمشنر بھی مقرر کیا گیا تھا۔ ممبئی پولیس کے کمشنر بنائے جانے سے پہلے دیوین بھارتی ممبئی کے جوائنٹ پولیس کمشنر (لاء اینڈ آرڈر) کے عہدے پر سب سے طویل عرصے تک رہنے والے افسر بھی تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایس افسر دیوین بھارتی کو موجودہ دیوندر فڑنویس حکومت کا بے حد خاص مانا جاتا ہے۔ اس سے پہلے 2014 سے 2019 کے درمیان فڑنویس حکومت کی مدت کار میں وہ کئی اہم عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔ بھارتی گڑھ چرولی میں ایس پی کے طور پر بھی تعینات تھے اور بعد میں انہوں نے امراوتی اور اکولہ سمیت مہاراشٹر کے کئی ضلعوں میں بطور ایس پی اپنی خدمات دیں۔

دیوین بھارتی 1998 سے 2003 کے درمیان خفیہ محکمہ میں بھی اپنی خدمات دے چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے 29 سالہ کیریئر میں زیادہ تر ممبئی شہر کو اپنی خدمات دی ہیں۔ 2019 میں لوک سبھا انتخاب کے دوران انہیں کچھ مہینوں کے لیے جوائنٹ کمشنر جرائم شاخ میں ٹرانسفر کر دیا گیا تھا اور بعد میں انہیں مہاراشٹر پولیس کے اے ٹی ایس سربراہ کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔

بہار کے دربھنگہ سے تعلق رکھنے والے دیوین بھارتی نے دہلی اسکول آف اکنامکس سے گریجویشن کی پڑھائی کی ہے۔ اپنے تقریباً تین دہائی کے کیریئر میں انہوں نے ممبئی پولیس میں کئی اہم عہدوں پر کام کیا ہے۔ ڈی سی پی (زون7)، ڈی سی پی (کرائم برانچ)، ایڈیشنل پولیس کمشنر (کرائم برانچ) اور جوائنٹ پولیس کمشنر (لاء اینڈ آرڈر) رہے۔ دیوین بھارتی کو ان کی خدمات کے لیے سال 2023 میں صدر جمہوریہ کے پولیس تمغہ سے نوازا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
Next Post
سسودیا اور ستیندر جین پر 2000 کروڑ کی ہیر پھیر کا الزام

سسودیا اور ستیندر جین پر 2000 کروڑ کی ہیر پھیر کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

9 گھنٹے ago
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem