• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

لاکھوں نوکریاں چھین کر عوامی شعبہ کے اداروں کو برباد کرنا کس ٹول کٹ کا حصہ ہے؟ ملکارجن کھڑگے

ٹھیکے پر سرکاری نوکریوں میں 88 فیصد کا اضافہ کیوں کیا گیا ہے اور آیا میک ان انڈیا کا ہائی وولٹیج پرچار اپنی شبیہ کو چمکانے کے لیے تھا، اس سے ملک کو کیا حاصل ہوا؟

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2023
in قومی خبریں
0
لاکھوں نوکریاں چھین کر عوامی شعبہ کے اداروں کو برباد کرنا کس ٹول کٹ کا حصہ ہے؟ ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی: عوامی شعبہ کے اداروں (پی ایس یوز) کی بدحالی کے حوالہ سے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے۔ کھڑگے نے سوال کیا کہ لاکھوں لوگوں کی نوکریاں چھین کر پی ایس یوز کو برباد کرنا کس ٹول کٹ کا حصلہ ہے۔

ملکارجن کھڑگے نے ٹوئٹ کرکے متعدد سوال پوچھے۔ انہوں نے پوچھا کہ آیا مودی حکومت یہ نہیں مانتی کہ پی ایس یوز ملک کی معیشت کا اہم حصہ ہے؟ مودی حکومت نے 7 پی ایس یوز سے وابستہ 3.84 لاکھ نوکریاں کیوں ختم کر دیں؟ مرکزی حکومت میں خواتین کی ملازمتوں میں 42 فیصد کی کمی کیوں واقع ہوئی۔

کانگریس صدر نے مزید سوال کیے ’’ٹھیکے پر سرکاری نوکریوں میں 88 فیصد کا اضافہ کیوں کیا گیا ہے اور آیا میک ان انڈیا کا ہائی وولٹیج پرچار اپنی شبیہ کو چمکانے کے لیے تھا، اس سے ملک کو کیا حاصل ہوا؟‘‘

قبل ازیں، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعہ کو اس معاملے پر مودی حکومت پر حملہ کیا تھا۔ پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’کانگریس حکومتوں نے ملک میں روزگار فراہم کرنے کے لیے پبلک سیکٹر کی عمدہ کمپنیاں قائم کی تھیں لیکن مودی جی کے دور حکومت میں ان کمپنیوں کی حالت دیکھیں، 7 پی ایس یوز میں 3.84 لاکھ نوکریاں ختم ہوگئیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ پی ایس یو میں کنٹریکٹ ملازمین کی تعداد 19 فیصد سے بڑھ کر 42 فیصد ہو گئی ہے۔ اچھی نوکریاں فراہم کرنے والی کمپنیوں سے نوکریاں کیوں ختم کی جا رہی ہیں؟ مودی حکومت ان کمپنیوں کو کیوں برباد کر رہی ہے جو قوم کی تعمیر میں اہم معاونت کرتی ہیں؟ اس کے ساتھ انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ان لوگوں کے اعداد و شمار دیئے گئے ہیں جنہوں نے ساتوں پی ایس یوز میں اپنی نوکری کھو دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر
قومی خبریں

حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
قومی خبریں

اے ایم یو کے پیرا میڈیکل کالج کو بی ایس سی کورسیز کی منظوری حاصل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم  کے خلاف عرضی پر سماعت
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم کے خلاف عرضی پر سماعت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
Next Post
سکم میں بھاری بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب

سکم میں بھاری بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

5 گھنٹے ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem