• Home
ہفتہ, اگست 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کے سماجی بہبود کے وزیر راج کمارآنند کا عہدہ اور پارٹی سے استعفیٰ

پریس کانفرنس میں استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی پر اصل ایشوز سے بھٹکنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی کے سماجی بہبود کے وزیر راج کمارآنند کا  عہدہ اور پارٹی سے استعفیٰ

نئی دہلی: شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالے کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل میں قید ہیں اور پارتی کے کئی لیڈران کے خلاف ای ڈی کی تفتیش کے دوران دہلی کے سماجی بہبود کے وزیر اور پٹیل نگر سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راج کمار آنند عہدے اور پارٹی سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے انہوں نے اس کا اعلان کیا۔
راج کمار آنند نے کہا کہ جس طرح سے عام آدمی پارٹی نے لوگوں سے وعدہ کیا تھا، اس وعدے پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔ عام آدمی پارٹی اپنے اصل ایشوز سے بھٹک چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کے حوالہ سے پارٹی کی جو پالیسی ہے اس سے وہ متفق نہیں ہیں۔انہوں نے عآپ سے استعفی دیتے ہوئے کہا، ’’میں سیاست میں وزیر بنا، رکن اسمبلی منتخب ہوا، جو بھی بنا بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی وجہ سے بنا۔ دلتوں کے لیے کام کرنے سے جو پارٹی پیچھے ہٹتی ہے، وہاں میرے لیے رہنا مناسب نہیں۔
خیال رہے کہ راج کمار آنند کے خلاف بھی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالے کی تفتیش چل رہی ہے۔ ان کے گھر پر ای ڈی کی چھاپہ ماری بھی ہو چکی ہے لیکن چھاپہ ماری کیوں کی گئی اس کا پتہ نہیں چلا پایا ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں جب ای ڈی نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے پوچھ گچھ کی تھی تو اس سے عین قبل وزیر راج کمار آنند کی رہائش پر چھاپہ مارا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش
قومی خبریں

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2026
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل کی موت

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
راہل گاندھی نے  جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
Next Post
کروڑوں فرزندان توحیدنے ادا کی عید کی نماز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش

10 گھنٹے ago
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

آسام کے 13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार