• Home
پیر, اپریل 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جلوس والے راستے پر موجود 10 مساجد کو ڈھانپنے کا فیصلہ

سنبھل واقع شاہی جامع مسجد سے متعلق جاری تنازعہ کے درمیان ہولی کے مدنظر انتظامیہ نے ایک بڑا قدم اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
in قومی خبریں
0
جلوس والے راستے پر موجود 10 مساجد کو ڈھانپنے کا فیصلہ

سنبھل:اترپردیش کے سنبھل واقع شاہی جامع مسجد سے متعلق جاری تنازعہ کے درمیان ہولی کے مدنظر انتظامیہ نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ایس پی شریش چندر نے کہا کہ سنبھل میں ہولی کے روز جلوس والے راستے پر موجود شاہی جامع مسجد سمیت 10 مساجد کو ڈھانپ دیا جائے گا۔ شاہی جامع مسجد کے پچھلے حصے کو ڈھانپا جائے گا جہاں سے جلوس نکلے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہولی کے دن نکلنے والے جلوس کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ہولی کے دن 2 جلوس نکالے جائیں گے۔ پہلا جلوس صبح 8 بجے سے 11 بجے تک اور دوسرا جلوس 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک نکلے گا۔

جمعہ کی نماز کے وقت سے متعلق جو تنازعہ جاری ہے، اس کے حوالے سے ایس پی نے کہا کہ ’’نماز جلوس سے پہلے یا بعد میں ادا کی جائے گی، جلوس کے دوران نہیں۔ باہری لوگوں کو شاہی جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہیں ہوگی۔‘‘ سنبھل تھانے میں بدھ (12 مارچ) کو ہولی کے دن نکلنے والے جلوس سے متعلق دونوں طبقہ سے منسلک لوگوں کی ایک امن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ امن میٹنگ میں آپسی رضامندی سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ جلوس کے راستے میں آنے والی 10 مساجد کو کسی چیز سے ڈھانپ دیا جائے گا۔ وہاں جمعہ کی نماز یا تو جلوس گزرنے سے پہلے ہوگی یا پھر بعد میں۔

ہولی سے قبل یوپی پولیس کے ذریعہ کچھ اہم ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ تہواروں کے دوران کوئی نئی روایت شروع نہ ہونے دی جائے۔ تمام تہوار روایتی انداز میں منائے جائیں۔ سماج دشمن عناصر کی پہلے سے نشاندہی کر کے ان کے خلاف موثر انسدادی کارروائی کی جائے۔ گزشتہ سالوں میں ہولی سے منسلک تنازعات اور معاملات کا جائزہ لے کر اس کے مطابق  موثر انسدادی کارروائی کی جائے۔

دریں اثنا سنھبل کے سلسلے میں یوپی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک پروگرام میں کہا کہ ’’سنبھل ایک سچائی ہے۔ میں یوگی ہوں اور ہر فرقہ اور ہر مذہب کا احترام کرتا ہوں۔ لیکن کوئی جبراً کسی جگہ پر قبضہ کرے اور کسی کے عقیدہ کو ختم کرے، یہ ناقابل قبول ہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’سنبھل میں 68 زیارت گاہیں تھیں اور ہم اب تک صرف 18 ہی دریافت کر پائے ہیں۔ سنبھل میں 56 سال بعد شیو مندر میں جلابھشیک کیا گیا۔‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک
قومی خبریں

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین
قومی خبریں

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
جماعت اسلامی ہند کے وفد کا الور دورہ

جماعت اسلامی ہند کے وفد کا الور دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

15 گھنٹے ago
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem