• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

19 نئے ریلوے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ

ریلوے کے لیے مرکزی حکومت نے کئی منصوبوں کو دی منظوری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2025
in قومی خبریں
0
19 نئے ریلوے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی :اقتصادی معاملوں کی کابینہ کمیٹی نے آج تقریباً 18658 کروڑ روپے پر مشتمل 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری دے دی۔ مہاراشٹر، اڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے 15 اضلاع میں پھیلے یہ منصوبے ہندوستانی ریلوے نیٹورک کو تقریباً 1247 کلومیٹر تک وسعت دیں گے۔ اس وسعت کا مقصد ریلوے لائن کی صلاحیت بڑھانا، اہلیت اور خدمت میں بہتری پیدا کرنا ہے۔

مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹس آمد و رفت کو آسان بنائیں گے، بھیڑ کو کم کریں گے اور ہندوستانی ریلوے کے کچھ سب سے مصروف راستوں پر بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کریں گے۔ جن منصونوں کو آج حکومت کے ذریعہ منظوری دی گئی ہے، وہ ہیں ’سمبل پور-جرپدا (تیسری اور چوتھی لائن)، جھارسوگوڑا-ساسن (تیسری اور چوتھی لائن)، کھرسیا-نیا رائے پور-پرملکاسا (پانچویں اور چھٹی لائن)، گوندیا-بلہارشاہ (دوہرا کاری)۔

وزیر ریل کا کہنا ہے کہ یہ پروجیکٹس روزگار کے مواقع کو بڑھا کر علاقائی ترقی میں تعاون پیش کرنے والا ہے۔ ساتھ ہی یہ خود کفیل ہندوستان کو فروغ دے گا۔ پی ایم-گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کے تحت تیار یہ پروجیکٹس ملٹی مادل کنکٹیویٹی کو بڑھائیں گے، جس سے لوگوں، سامانوں اور خدمات کی آمد و رفت یقینی ہوگی۔ نئے ریلوے پروجیکٹس میں 19 نئے اسٹیشنوں کی تعمیر بھی شامل ہے۔ دو اہم ضلعوں (گڑھ چرولی اور راج نند گاؤں) کے لیے بہتر رابطہ، تقریباً 3350 گاؤں اور تقریباً 47.25 لاکھ کی آبادی کے لیے بہتر پہنچ کا انتظام کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری
قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
Next Post
انکم ٹیکس محکمہ فی الحال کانگریس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریگا

وقف ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں  چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

15 گھنٹے ago
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری بینک

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार